Type to search

ٹی وی اور فلم

سانایا ایرانی اپنی اداکاری سے ٹی وی پر نام کمایا

سانایا

ٹی وی ڈسک، 11 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سانایا ایرانی ٹی وی انڈسٹری کا مشہور چہرہ ہے- ٹی وی شو لفٹ رائٹ سے کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ سانایا ایرانی اپنی اداکاری سے کم وقت میں ٹی وی کا مشہور نام  بن گئی۔

سانایا ایرانی اپنے شاندار اداکاری کے ساتھ سیکسی ہاٹ اور سیکسی لک کے لیے بھی جانی جاتی ہے- سانایا سوشل مییا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور اکثر اپنی ہاٹ، بولڈ فوٹو شیئر کرکے فینس کو دیوانہ بناتی رہتی ہے- سانایا کے فوٹو کو انکے فینس کافی پسند کرتے ہیں-

سانایا کی پیدائش 17 ستمبر 1983 کو ممبئی میں ایک پارسی خاندان میں ہوئی- وہ ایک ٹی وی اور فلم اداکارہ ہے- انہیں اس پیار کو کیا نام دو اور ملے جب ہم تم سیریلس سے جانا جاتا ہے-

انہوں نے سات سال اوٹی کے بورڈنگ اسکول میں گذارا- وہ سنڈینہم کالج سے گریجویٹ ہے- ماڈل بننے سے پہلے وہ ایم بی اے ڈگری کررہی تھی-

انہوں نے سال 2015 میں جھلک دیکھلا جا کے اٹھویں سیزن میں فرسٹ رنر اپ رہی- اسکے بعد وہ سال 2017 میں موہت سہگل کے ساتھ نچ بلیئے میں تیسری پوزیشن پر رہی-

حال ہی میں سانایا نے ایک خوبصورت ڈریس میں بہت خوبصورت فوٹو شیئر کی- وہ سمندر کے ساحل پر کیمرے میں سیکسی پوز دے رہی ہے- اس فوٹو پر سانایا کو خوب لائیکس اور کمنٹ مل رہے ہیں- سانایا فیٹنس فریک بھی ہے وہ ورک آوٹ کرتے ہوئے بھی ویڈیو اور فوٹو شیئر کرتی رہتی ہے- جو انکے فینس کو بہت پسند آتا ہے-

سانایا ایرانی کے کیریئر کی بات کریں تو سانایا اپنے ٹی وی کیریئر کی شروعات سیریل لفٹ رائٹ سے کی تھی- یہ شو سب ٹی وی پر نشر ہوا تھا- سانایا اسٹار پلس کے مشہور شو اس پیار کو کیا نام دو، نے سانایا کو گھر گھر میں پہچان اور شہرت دلائی، اسکے علاوہ سانایا نے کئی مشہور سیریلس میں کام کیا، جس میں رادھا کی بیٹیاں کچھ کر دیکھائیں گی، ملے ہم تم، لکشمی، چھن چھن، رنگ رسیاں جیسے شو شامل ہے-

سانایا سال 2006 میں عامر خان کی فلم فنا، میں بطور معاون ڈیبیو کیا- اس فلم میں انہوں نے کاجول کی دوست کا کردار نبھایا تھا- سال 2017 میں وہ فلم ساوریہ میں بیگ گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر کام کرچکی ہے- سانیا آخری بار فلم گھوسٹ میں نظر آئی تھی یہ فلم ایک ہارر اسٹوری پر مبنی تھی-

سانایا نے موہت سہگل کے ساتھ کئی سالوں تک تعلقات میں رہنے کے بعد ڈسمبر 2015 میں منگنی کرلی تھی- دونوں پھر 25 جنوری 2016 کو گوا میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے-

انہوں نے فلم فنا، دم مارو دم، پیہو، گھوسٹ جیسی فلموں میں کام کیا، جبکہ ووڈکا شاٹس، اور زندہ آباد جیسی ویب سیریز میں بھی کام کیا-

 

View this post on Instagram

 

Back bends you were my Everest. After my rib injury in jhalak every time I expanded my chest or rib cage I felt like I just could not breathe. I always felt like I would never be able to achieve something as simple as the #chakrasana also because I suffer from vertigo, every time I go upside down I have no clue what is happening to me. When I started this I remember I could not even hold my hands on the wall behind me for 5 seconds. But yoga is about focus, if u focus enough and keep trying your body will just magically open up. I have many more Everest’s to climb but I’m glad this one is behind me 😀😀. I cannot end this post without a special mention to my sweetest friend and my first yoga teacher @sakshi0801. Thank you for introducing me to yoga and always pushing me so hard. Thank you for refusing to put your hand behind my back in case I fall, because u knew I could do it and this was the first time I did it alone 🤗🤗. Also a big thank you to my current teacher who is so wonderful and patient with me @dinesh.pawaar 🤗🤗.

A post shared by Sanaya (@sanayairani) on

 

اور کئی ٹی وی سیریلس میں کام کیا جن میں لفٹ رائٹ لفٹ، قسم سے، رادھا کی بیٹیاں کچھ کردیکھائیں گی، کسوٹی زندگی کے، ملے جب ہم تم، کہو نہ یار ہے، دل مل گئے، زرا نچ کے دیکھا، میٹھی چھوری نمبر 1، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، من کی آواز پرتیگیا، سسرال گیندا پھول، چند چھپا بادل میں، اس پیار کو کیا نام دو، ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے، پیار کی یہ ایک کہانی، جیسے کئی شوز میں نظر آئی-

Tags: