Type to search

ٹی وی اور فلم

روما شرما ٹی وی انڈسٹری کی ہاٹ اداکارہ

روما شرما

ٹی وی ڈسک،4جون (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی اداکارہ روما شرما اپنا بولڈ تصویروں کے ذریعہ سوشل میڈیا پر خوب قہر برپا کرتی ہیں۔ اپنی بکنی تصویروں سے تہلکہ مچانے والی اس اداکارہ کی تصویریں دیکھ کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

I’M Not Trouble 💁🏻💁🏻 I’m Just A Challenge To Handle 😎😎

A post shared by Ruma Sharma (@ruma_sharmaa) on

فوٹو شوٹ کے دوران روما شرما کو تجربے کرنا کافی پسند ہیں اور اسی تجربے کی وجہ سے آئے دن وہ لوگوں کی نیند اڑاتی رہتی ہے۔ روما شرما کے پاس نیون رنگ کی کئی بکنی ہیں۔ روما شرما کے بکنی کلکشن کو دیکھ کر تو کوئی بھی حیران ہوسکتا ہے۔ اپنی ہاٹ ادائیں دیکھا دیکھا کر تو روما شرما سوشل میڈیا سینسیشن بن چکی ہے۔ روما شرما ماڈلنگ کی دنیا میں ایکٹیو ہے اور اب تک وہ کئی برانڈ کے لیے فوٹو شوٹ بھی کروا چکی ہے۔

روما شرما نیوڈ فوٹو شوٹ کے ذریعہ تہلکہ مچا چکی ہے۔ اس تصویر کو راتوں رات ہی ہزاروں لائیکس مل گئے تھے۔ سوشل میڈیا پر روما کو 7 لاکھ سے بھی ذیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ بولڈ فوٹ شوٹ میں تو روما کا اعتماد غضب ہے اور انکی یہی بات انہیں خاص بھی بناتی ہیں۔

روما کو آپ نے ٹی وی شو کیسی ہیں یہ یاریاں میں دیکھا ہوگا۔ اس شو میں انہیں خوب پسند کیا گیا تھا ۔ آپ کو بتادیں کہ روما بیحد ہی سیکسی اور ہاٹ ، بولڈ ماڈل مانی جاتی ہیں۔

روما شرما کی پیدائش 6 اکتوبر 1995کو ہوئی۔ وہ ایک ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ انکی پرورش ان کی اکیلی ماں نے کی۔ روما نے اپنی اسکول کی تعلیم دہلی کے لولی پبلک اسکول سے کی اور وہ دہلی یونیورسٹی سے بی اے پروگرامنگ میں دوسرے سال کی تعلیم حاصل کررہی ہے۔ 12ویں کلاس کی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد وہ ممبئی شفٹ ہوئی۔ اور ایکٹنگ میں توجہ دی۔ انہوں نے فیئر فائلس: ڈر کی سچی تصویریں ، ساودھان انڈیا، شپتھ، اور کوڈ ریڈ، میں کام کیا۔

روما شرما نے چھ سال کی عمر میں دہلی کے شری رام سنٹر آڈیٹوریم میں اپنا پہلا شو کیا۔

اسکے بعد وہ اسٹار گولڈ ایپیسوڈک سیریز میں کاسٹ کی گئی۔

انکا دوسرا شو جاسوس وجے تھا جسے بی بی سی ورلڈ نے پروڈیوس کیا۔

انہوں نے ڈی ڈی 1 کے شو راہل از تلسی کے طور رجت کے مقابلے کام کیا۔

ڈی ڈی 1 کے شو زرا سی بات میں دیکھی۔

اور سال 2009 میں آئی فلم دماغ کی دہی میں چائلڈ آرٹس کام کیا۔

روما شرما متعدد اشتہاروں میں نظر آئی۔

انہیں فیشن ہیرالڈ میگزین میں ایف ایچ فرش فیس فیچرکے طور پر شامل کیا گیا تھا۔

روما 4 شیڈس آف اٹراکشن (شارٹ فلم ۔ ہندی ) اور انوشکا (ڈیبیو فلم ۔ کنڑ) ،

رومی کی ویب سیریز ’وہ والی پیچکر، 100فیصدی پلیزر، گارڈین (اللو ویب سیریز)،

ٹی وی شوز میں روما نے ہر مشکل کا حل اکبر بیربل،

کنوارا ہے پر ہمارا ہے، شکتی پیتھ کے بھیرو (زی میجک چینل)  پر نظر آئی۔

Tags: