Type to search

وائرل

ریم شیخ نے بلیک کوٹ میں شیئر کی بولڈ تصویر

وائرل ڈسک، 16 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی سب سے بولڈ اداکاراؤں میں شمار ایشا گپتا کا بنا برا اور ٹاپ کے صرف کوٹ پہننے والی تصویروں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا- ہر جگہ اداکارہ کے اس بولڈ لک کی تصویروں کی بحث ہورہی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

لیکن اگر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ یہ کارنامہ صرف ایشا گپتا ہی کرسکتی ہے تو آپ بالکل غلط ہے- ایشا گپتا کی راہ پر ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، کی اداکارہ ریم شیخ بھی نکل پڑی-

 

ریم شیخ نے ایشا گپتا کی طرح بولڈ ہوکر بدن ڈھکنے کے لیے صرف کوٹ پہن کر تصویریں شیئر کردی-
مشہور سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، میں ریم شیخ اہم کردار نبھا چکی ہے- حال ہی میں ریم نے اپنے بولڈ لک کی کچھ ایسی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردی کہ انکے حسن کے چرچے ہر طرف ہورہے ہیں-

 

ریم سمیر شیخ کی یہ تصویریں جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئی تو اداکارہ کے اس بولڈ انداز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا-
ریم نے ایشا گپتا کے اسٹائل کو کاپی کرکے بنا برا اور ٹاپ کے کوٹ پہن لیا- ان تصویروں میں ریم شیخ کالے رنگ کے کوٹ-پینٹ کے ساتھ سرخ لال رنگ کی لپسٹک لگائی ہوئی ہے-

ریم سمیر شیخ کا پورا نام ریم سمیر شیخ ہے ان کی پیدائش 8 ستمبر 2003 کو عمان میں ایک مسلم خاندان میں ہوئی۔ بعد میں وہ ممبئی منتقل ہوئی- انکے والد سمیر شیخ ایک بزنسمین ہے- اور والدہ شیتل شیخ ہے جو گھریلو خاتون ہے- انہوں نے چھ سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ اسکولی تعلیم گیانکیندر اسکول، لوکھنڈ والا سے ہوئی

انہوں نے ٹی وی پر کئی شوز کیے جن میں نیر بھرے تیرے نینا دیوی، نا آنا اس دیس لاڈو، نہ بولے تم–نا میں نے کچھ کہا، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے، کہتی ہے زندگی آنکھ مچھولی، بیسٹ آف لک نیکی، دیوں کے دیو–مہادیو، دیا اور باتی ہم، اشوکا سمراٹ، تو عاشقی اور تجھ سے ہے رابطہ جیسے سیریلس میں نظر آئی- اسکے علاوہ انہوں نے فلم وزیر اور گل مکائی میں کام کیا-

سال 2019 میں انہوں نے زی میوزک کمپنی کے ذریعہ ریلیز ہونے میوزک ویڈیو “آجا سونیئے” سے ڈیبیو کیا۔ جیسے ویبھو سکسینہ نے کمپوز کیا-

Tags:

You Might also Like