Type to search

فیشن

بلیک  ٹیوب ٹاپ میں قہر ڈھا رہی ہے مونی رائے

فیشن ڈسک،22جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مونی رائے اپنے کیریئر میں لمبا سفر طے کرچکی ہے اور بالی ووڈ میں بھی جگہ بنا لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ایک کافی گلیمرس تصویر شیئر کی ہے جسے انکے فین کافی پسند کررہے ہیں۔

مونی رائے نے اپنا کیریئر چھوٹے پردے سے شروع کیا تھا اور وہ اب تک گھر۔گھر میں اپنی پہچان بنا چکی ہے۔ انہوں نے اپنے لیٹیسٹ پوسٹ سے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے۔ اس میں بلیک پالوزو پتلون اور ٹیوب ٹاپ میں کافی سیکسی نظر آرہی ہے۔

مونی رائے کو چھوٹے پردے کے سیریل ناگین سے زیادہ مقبولیت ملی اور وہ گھر گھر میں مقبول ہوگئی۔  مونی رائے سوشل میڈیا ر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور فینس کے لیے ہاٹ فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے۔ مونی رائے نے اکشے کمار کی فلم گولڈ سے بڑے پردے پر ڈیبیو کیا تھا جس میں انکی ایکٹینگ کی صلاحیت کی تعریف کی گئی۔  اسکے بعد مونی رائے رومیو اکبر والٹر اور راج کمار راؤ کے مقابلے میڈ ان چائنا میں نظر آئی تھی۔ ورک فرنٹ کی بات کریں تو مونی اس وقت آیان مکھرجی کی فلم برہمستر کی تیاری میں ہے۔ فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ لیڈ رول میں نظر آئیں گی۔

Tags:

You Might also Like