Type to search

ٹی وی اور فلم

ٹی وی اسٹار لینا جومانی نے شیئر تھروبیک بولڈ فوٹوز،

لینا جومانی

ٹی وی ڈسک،11مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل کم کم بھاگیہ کی خوبصورت اداکارہ لینا جومانی اکثر اسٹائلش انداز اور گلیمرس اداؤں کے ذریعہ سرخیاں بٹورتی ہیں۔ انکا انسٹاگرام اکاؤنٹ بولڈ تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ ایسے میں اداکارہ نے پھر سے ایک کے بعد ایک بکنی فوٹو شیئر کرکے اپنے فینس کا دل جیت لیا ہے۔ ان فوٹو میں اداکارہ کا بولڈ انداز دیکھ کر آپ بھی سکتے ہیں آجائیں گے۔

 

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ جس میں وہ پول کے اندر سکون کے پل گذراتی دیکھ رہی ہے۔ لیکن یہ تھروبیک فوٹو ہے جنہیں لینا جومانی نے لاک ڈاؤن کے درمیان شیئر کرکے فینس کے درمیان سنسنی مچا دی ہے۔

 

لینا جومانی کی پیدائش 16 جولائی 1990 کو احمدآباد، گجرات، میں ہوئی لینا جومانی کا تعلق گجرات کے ایک مسلمان خاندان سے ہے۔انہوں نے ٹیلی وژن سیریل ’بانڈی’ میں کھیمی کا کردار نبھایا۔ ان کا یہ کردار، کھیمی، ایک دیہات کی رہنے والی لڑکی کا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ایک اور ٹیلی ویژن سیریل کوئی آنے کو ہے، میں نظر آئی۔ انہوں نے فلم ہمت والا میں بھی ایک کردار نبھایا۔

 

لینا جومانی نے اس دوران پانی میں خوب ڈوبکی بھی لگائی ہے اور سوئمنگ کا بھی لطف میں اٹھا رہی ہے۔ دراصل اداکارہ نے ان فوٹو کو شیئر کرتے ہوئے بتای ہے کہ فوٹو مایا 2 کے سیٹ کی ہے۔ لینا جومانی اب تک کئی ٹی وی شوز میں نظر آچکی ہے۔ حالانکہ انہیں ٹی وی کے مقبول سیریل کم کم بھاگیہ سے خاص پہچان ملی ہے۔ لیکن اداکارہ کو بولڈ رول سے بھی کوئی دقت نہیں ہے۔ یہ بات انکی ان فوٹو سے صاف پتہ لگتی ہے۔

کم کم بھاگیہ فیم لینا نے ایکٹینگ کیریئر کی شروعات کوئی آنے کو ہے ، ٹی وی شو سے کی تھی۔ اسکے بعد وہ ٹی وی کی دنیا میں روم گئی۔ لیکن اس دوران اداکارہ اپنی بولڈ فوٹو سے بھی فینس کا دل جیت لیتی ہے۔

کوئی آنے کو ہے، کے بعد لینا جومانی بندنی، صبح ویواہ، آہٹ، کم کم بھاگیہ، جیسے کئی مقبول ٹی وی شو میں اہم رول میں نظر آئی، لاک ڈاؤن کی وجہ سے لینا جومانی اس وقت اپنے خاندان کے ساتھ وقت گذار رہی ہے۔ لیکن اس درمیان وہ اپنی تھروبیک فوٹو ضرور فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہے۔ کم کم بھاگیہ میں لینا جومانی ،تنو، کے کردار میں دیکھائی دی تھی۔ انہیں اس کردار میں ناظرین نے کافی پسند بھی کیا۔

Tags: