Type to search

وائرل

ٹی وی اداکارہ کرسن بیریٹو نے شیئر کی بولڈ تصویر

کرسن بیریٹو

وائرل ڈسک، 21 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2014 میں بنداس چینل پر نشر ہوئے شو یہ ہے عاشقی کی مشہور اداکارہ کرسن بیریٹو کے گلیمرس انداز سے سبھی واقف ہے- وہ آئے دن سوشل میڈیا پر اپنے دلکش انداز سے فینس کو متوجہ کرتی ہے-

 

یہ ہے عاشقی سیریل میں مونا کا کردار نبھا چکی اداکارہ کرسن بیریٹو انسٹاگرام پر ایکٹیو رہتی ہے نہ صرف پروفیشنل بلکہ پرسنل لائف کی جھلکیاں بھی شیئر کرتی ہے- اسی سلسلہ میں کرسن بیریٹو نے اپنے لیٹسٹ بکنی فوٹو شوٹ سے فینس کو دیوانہ بنا دیا ہے-

سال 2022 میں ایم ٹی وی ایکس اور نیکسٹ شو میں کنٹیسٹنٹ رہے چکی اداکارہ کرسن بیریٹو نے انسٹاگرام پر لیٹسٹ بکنی میں تصویریں شیئر کی ہے، تصویر میں بیک گراؤنڈ اور پورا نظارہ کافی خوبصورت ہے، وہ بھی زبردست انداز سے ہر کسی کو متاثر کررہی ہے-

پانی میں آگ لگاتی کرسن بیریٹو کی فوٹو شوٹ پر فینس کا ردعمل بھی دیکھنے کو مل رہا ہے-

 

کون ہے کرسن بیریٹو

انٹرنیٹ پر درج معلومات کے مطابق بیریٹو کی پیدائش 3 اکتوبر 1991 کو ممبئی میں ہوئی، انکے والد کا نام بوسکو بیریٹو اور والدہ کا نام لینیٹ بیریٹو ہے- وہ ایک اداکارہ، ماڈل اور وجے ہے-

بیریٹو نے اپنی اسکولی تعلیم ممبئی کے اپوسٹولک کارمل ہائی اسکول اور ممبئی کے زیویئر کالج سے تعلیم حاصل کی-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by tv actress (@indiantvactress)

 

ممبئی کی رہنے والی کرسن بیریٹو نے لاء کالج میں داخلہ لیا تھا لیکن انہوں نے ایکٹینگ کیریئر کے لیے پڑھائی چھوڑ دی تھی، وہ پچھلے آٹھ سالوں سے انڈسٹری میں کام کررہی ہے، ایکٹینگ اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول اسٹار ہے- انہیں ایک ملین سے بھی زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں-

 

کرسن کا ورک فرنٹ
اداکارہ کرسن بیریٹو نے کیریئر کی شروعات یہ ہے عاشقی جیسے سیریل سے کی تھی، اسکے بعد وہ کیسے یہ یاریاں میں نظر آئی جہاں انہوں نے عالیہ سکسینہ کا کردار نبھایا-

پھر بیریٹو کہانی ہماری، دل دوستی دیوانہ پن کی، اور گلرس آن ٹاپ پر نظر آئی، ٹی وی کے بعد انہوں نے ڈیجیٹل ڈیبیو ایکتا کپور کے آلٹ بالاجی کے ساتھ کیا-

 

سال 2017 میں بیریٹو نے ٹی وی سیریل سسرال سمر کا ، میں بھی کام کیا- بتادیں کہ سسرال سمر کا، میں کرسن بیریٹو کے ساتھ اویکا گور، دیپیکا ککڑ، جیسے اسٹارس نے کام کیا تھا-

کرسن بیریٹو ایک پروفیشنل ہپ ہاپ ڈانسر ہے-

پہلی سیریز انکی کلاس آف 2017 تھی اور پھر سائبر اسکواڈ کا حصہ بنی-

سال 2019 میں ایم ٹی وی کے ریالٹی گیم شو ایس آف اسپیس 2 میں بطور کنٹیسٹنٹ نظر آئی-