Type to search

ٹی وی اور فلم

بولڈ انداز میں پھر نظر آئی اشکا گورادیا

aashka-goradia bold

ٹی وی ڈسک،10اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی سیریل ناگین سے سرخیوں میں چھائی ٹی وی اداکارہ اشکا گورادیا ان دنوں اپنی بولڈ تصویروں کو لیکر کافی سرخیوں میں ہے۔ یہ تصویر اشکا گورادیا کی طرف سے انکے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہے۔

 

بتادیں ، اشکا گورادیا نے حال ہی میں اپنی ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کی تھی۔ جو سوشل میڈیا پر خو وائرل ہوئی تھی۔ ان انکی کچھ نئی انسٹا تصویر بھی انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہے۔ جس میں وہ بے حد بولڈ اوتار میں نظر آرہی ہے۔

اشکا گورادیا گجرات کے احمد آباد میں 27 نومبر 1985 میں  پیدا ہوئی،  وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو ڈائن میں نظر آئی تھی- اشکا گورادیا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2002 میں سیریل اچانک 37 سال بعد سے کی تھی۔

اسکے علاوہ وہ کئی سپر ہٹ سیریل کسم، سندور تیرے نام کا، ناگین میں نظر آچکی ہے۔ اشکا گورادیا ریالٹی شو بگ باس 6، خطروں کے کھلاڑی اور نچ بلیئے کا بھی حصہ رہی تھی۔ اشکا گورادیا نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ 3 ڈسمبر 2017 میں شادی کی تھی-

Tags:

You Might also Like