Type to search

ٹی وی اور فلم

مشہور کرکٹر کو ڈیٹ کرچکی ساؤتھ اداکارہ رائے لکشمی

ٹالی ووڈ ڈسک،12مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) رائے لکشمی ساؤتھ کی مشہور اداکارہ ہے، اور ساؤتھ انڈسٹری کی ون آف دی بیسٹ ڈانسر کے طور پر جانی جاتی ہے، یوں تو لکشمی نے کئی بار سرخیاں بٹوری ہے لیکن ہندوستانی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کو ڈیٹ کرنے کی خبر کے بعد رائے لکشمی نے پوری دنیا سے سرخیاں بٹوری ، رائے لکشمی کنڑ فلموں میں نظر آتی ہے-

رائے لکشمی 15 سال کی عمر سے فلموں میں کام کررہی ہے، رائے لکشمی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہے- رائے لکشمی کے مطابق دھونی اور انکی ملاقات 2008 میں آئی پی ایل کے دوران ہوئی تھی جسکے بعد دونوں ساتھ آئے، دھونی کے علاوہ رائے لکشمی کا نام کرکٹر سری سنت کے ساتھ بھی جڑچکا ہے، لیکن رائے لکشمی نے اسے صرف افواہ بتایا-

رائے لکشمی 5 مئی 1989 کو بیلگام ڈسٹرک کرناٹک میں پیدا ہوئی، رائے لکشمی 15 سال کی عمر سے فلموں میں کام کررہی ہے، رائے لکشمی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہے- رائے لکشمی کے مطابق دھونی اور انکی ملاقات 2008 میں آئی پی ایل کے دوران ہوئی تھی جسکے بعد دونوں ساتھ آئے، دھونی کے علاوہ رائے لکشمی کا نام کرکٹر سری سنت کے ساتھ بھی جڑچکا ہے، لیکن رائے لکشمی نے اسے صرف افواہ بتایا-

رائے لکشمی نے تامل فلم کرکہ کسدارا سے 2005 میں بطور لیڈ اداکارہ ڈیبیو کیا، رائے لکشمی نے ملیالم فلموں میں 2007 میں ڈیبیو کیا، لکشمی نے فلم راک اینڈ رول سے ایک پہچان بنائی، لکشمی نے سوناکشی سنہا کی فلم اکیرا میں کیمیو کیا تھا، اداکارہ لکشمی نے بالی ووڈ فلم جولی 2 سے بطور اداکارہ ہندی سینما میں قدم رکھا-
بتادیں کہ جولی 2 رائے لکشمی کی 50 ویں فلم ہے۔

فوٹو:رائے لکشمی کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like