Type to search

ٹی وی اور فلم

چلچلاتی دھوپ میں ٹینا دتا نے شیئر کی فوٹو

ٹی وی ڈسک،30مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی خوبصورت اداکارہ ٹینا دتا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ممبئی میں واقع اپنے گھر سے دور گوا میں پھنسی ہوئی ہے۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ٹینا دتا اس سے دکھی نہیں بلکہ خوش ہے۔ اسکا ثبوت یہ ہے کہ ٹینا آئے دن اپنی لٹیسٹ بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے فینس کو لبھاتی نظر آرہی ہے۔

ٹی وی کی بولڈ اداکارہ ٹینا دتا ان دنوں گوا میں کوالٹی ٹائم کو کافی انجوائے کررہی ہے۔ ان تصویروں میں ٹینا چلچلاتی دھوپ میں بولڈ فوٹو شوٹ کرواتی دیکھ رہی ہے۔ انہوں نے انکے فینس کافی پسند کررہے ہیں۔ ٹینا نے پولکا ڈاٹ شارٹ ڈریس کے ساتھ آنکھوں پر کالا اسٹائلش چشمہ لگیا ہے۔ ٹینا کی یہ فوٹو گوا کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ٹینا ان فوٹو میں ویکیشن کا مزہ لیتی رہی ہے۔

Tags:

You Might also Like