Type to search

ٹیکنالوجی

ٹائمیکس نے ہارٹ ریٹ سینسر والی ہیلکس اسمارٹ 2.0 واچ لانچ

ہیلکس اسمارٹ 2.0 واچ

ٹیکنالوجی ڈسک، 17 جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹائمیکس نے اپنی نئی اسمارٹ واچ ہیلکس اسمارٹ 2.0 واچ 3999 میں ہندوستانی بازار میں لانچ کردی ہے-

ہیلکس اسمارٹ 2.0 اسمارٹ واچ ٹمپریچر سینسر، ہارٹ ریٹ سینسر اور ایک سے زائد واچ فیس کے ساتھ آتی ہے۔

یہ اسکوائر شکل کے ڈائل کے ساتھ آتی ہے اور اس میں انتخاب کے لیے پانچ رنگوں کے آپشن ہیں-
اسمارٹ واچ کو جارحانہ قیمت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے-

اسمارٹ واچ میں انتخاب کے لیے تقریبا 10 الگ الگ اسپورٹس موڈ ہے اور خریداروں کو ڈوک لائن کی ایک مہینے کی مفت ممبر شپ بھی ملتی ہے-

یہ 9 دن تک ایکٹیو کارکرد بیٹری لائف دینے کا دعوی کرتی ہے-

 

ہیلکس 2.0 اسمارٹ واچ کی قیمت

 ایمیزون پرائم ڈے سیل کے دن یعنی 26 جولائی اور 27 جولائی کے دوران دستیاب کرایا جائے گا-
ٹائمیکس ہیلکس اسمارٹ 2.0 اسمارٹ واچ کے خریداروں کو ڈوک آن لائن کا ایک مہینے کا مفت سبسکرپشن ملتا ہے جو انبلڈ ٹیلی میڈیسن سہولت کے ذریعہ سے فون اور چیٹ کے ذریعہ سے آن لائن مشاورت کے لیے ون-ٹچ ایکسس مہیا کرتا ہے-

اسمارٹ واچ کی قیمت 3999 روپے ہے، یہ خاص طور پر ایمیزون کے ذریعہ پانچ اسٹرپ رنگ کے آپشن ، بلیک ، بلیک میش، گرین ، اورینج گولڈ میش اور وائٹ میں دستیاب ہوگی-

 

ٹائمیکس ہیلکس اسمارٹ 2.0 کے اسپیسیفیکیشنس

ایکٹیو موڈ میں 9 دن تک اسٹینڈ بائی موڈ میں 15 دن کی بیٹری بیک اپ

ٹائمیکس ہیلکس اسمارٹ 2.0 میں ڈریڈمل ، باسکٹ بال ، یوگا ، فٹ بال ، بیڈمنٹن اور اسکیپنگ سمیت 10 سے ذیادہ سپورٹس موڈ ہیں-

اسمارٹ واچ میں 1.55 انچ کی کلر ٹچ اسکرین ڈسپلے
دائیں کنارے سنگل فیزیکل بٹن
جسمانی درجہ حرارت کے نگرانی اور ہارٹ ریٹ کی نگرانی کے فیچرس
کمپنی کے دعوی کے مطابق واچ کو فل چارج ہونے میں قریب تین تھنٹے لگتے ہیں-
واچ آئی پی68 واٹر اور ڈسٹ رسسٹنٹ ہے-
انتخاب کے لیے 24 سے ذیادہ واچ فیس
چار واچ فیس بلٹ ان ہے-

ٹائمیکس ہیلکس اسمارٹ 2.0 ایپ اور ای-میل نوٹیفیکیشن کو بھی سپورٹ کرتی ہے-

جبکہ 20 دیگر ٹائمیکس آئی کنیکٹ ایپ کے ذریعہ سے دستیاب
یوزرس اپنا ڈیٹا کو گوگل فٹ اور ایپل ہیلتھ کے ساتھ سنک کرسکتے ہیں-
اسٹیپ اور کیلوری برن پر نظر رکھ سکتے ہیں-

فیچرس
بڑا 1.55 ڈسپلے
ٹیمپریچر مانیٹرنگ
بیٹری لائف گھنٹے سے زائد
واچ فیس 24
گوگل فٹ اور ایپل ہیلتھ انٹگریشن
اسپورٹس موڈ 10
ہارٹ ریٹ مانیٹر
نوٹیفیکیشن
سلیپ ٹریکینگ
ایکٹیویٹی ٹریکینگ

Tags:

You Might also Like