Type to search

وائرل

بالی ووڈ ہیروئین سے بھی ذیادہ مقبول ہے ٹک ٹاک اسٹار انکیتا ڈیو

وائرل،21مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) انٹرنیٹ سینسیشن اور ٹک ٹاک اسٹار انکیتا ڈیو کے بدلے اوتار نے ایک بار پھر سرخیاں بٹور لی ہے- حال ہی میں انکیتا ڈیو نے سمندر کنارے بلیک مونوکینی میں ایک کے بعد ایک تصویر پوسٹ کی ہے-
سمندر کنارے اپنی پاٹ اور خوبصورت جلوہ بکھرتے ہوئے انکیتا کافی گلیمرس لک میں دیکھائی دے رہی ہے- انکیتا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے چھائی رہتی ہے- انکیتا کئی میوزک ویڈیو اور اشہارات میں نظر آچکی ہے- انکیتا کی مقبولیت سوشل میڈیا پر کیس بالی ووڈ اداکارہ سے کم نہی ںہے- انکے 1.3 ملین لوگ فالو کرتے ہیں، انکیتا سال 2017 میں ایک ایم ایم ایس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بحث میں آئی تھی-

انکیتا کی پیدائش گجرات میں ایک برہمن خاندان میں 3 جون کو ہوئی، انکی والدہ کا نام سونل ڈیو ہے- انکیتا کا ایک چھوٹا بھائی گوتم ڈیو ہے- انہوں نے ممبئی یونیورسٹی سے ریاضی میں بیچلر ڈگری کی ہے- انکی پہلی میوزک ویڈیو سنی آریا کے ساتھ ہوئی-

Tags: