Type to search

ٹی وی اور فلم

سوشل میڈیا پر دیکھی ایشوریہ رائے کی ہمشکل

فلمی ڈسک،20مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) مراٹھی اداکارہ مانسی نائیک بالی ووڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کی طرح دیکھنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سبھی کی توجہ اپنی طرف کھینچ رہی ہے- انٹرنیٹ پر مانسی کی کئی تصویریں وائرل ہورہی ہے- ایسے میں کئی لوگوں کو لگتا ہے کہ مانسی کا لک اور چہرہ بالکل ویسا ہی ہے، جیسا کہ فلم انڈسٹری میں ایشوریا اپنی شروعاتی دنوں میں دیکھائی دیتی تھی-

 

View this post on Instagram

 

Mood 2020 : 12 New Chapters 365 New Chances 🙌🏻👸🏻🥀🧸❤️ #Queen #Actor #Performer #ExcitedForANewTravel

A post shared by Manasi Naik (@manasinaik0302) on


انکی تصویر پر ایک یوزر نے لکھا، ایشوریہ کی ہمشکل وہیں دیگر نے لکھا ایشوریا کا کاربن کاپی- سال 2005 میں آئی فلم لکی-نو ٹائم فار لو، میں سلمان کے مقابلے نظر آئی اداکارہ سنیہا الال کو لیکر بھی یہی خیال بنا تھا کہ وہ بالکل ایشوریا کی طرح نظر آتی ہے- حالانکہ مانسی کا ایشوریا کی طرح دیکھنا انکے لیے فائدے مند ہوگا یا نہیں ، یہ تو وقت ہی بتائے گا-

فوٹو:مانسی کے انسٹاگرام سے لی گئی۔

Tags:

You Might also Like