Type to search

ٹی وی اور فلم

ابھیشک بچن کی فلم دی بگ بل کا پوسٹر ریلیز

فلمی ڈسک،2جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کم) لمبے وقت سے بڑے پردے سے غائئب ایکٹر ابھیشیک بچن فلم ’دی بگ بل‘ سے واپسی کر رہے ہیں۔ آج انکی فلم ’دی بگ بل‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کب ریلیز ہوگی ابھی اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے۔ فلم 1990 سے 2000 کے درمیان ہوئے سچے واقعات اور ہندوستان کے فنانشل فیلڈ میں ہوئے بدلاؤ پر مبنی اس فلم کو اجے دیوگن اور آنند پنڈت پرڈیوس کررہے ہیں۔ اسکا ڈائریکشن کوکی گلٹی کررہے ہیں۔

آپ کو بتادیں کہ ابھیشیک بچن اس سے پہلے بھی بزنس مین کے رول کو نبھا چکے ہیں۔ فلم گرو میں دھیرو بھائی امبانی کا کردار نبھانے والے جونیئر بچن اب پردے پر ہرشد مہتا اسکام کی یاد دلائیں گے۔ جو 1990 اور 2000 کے درمیان ہوا تھا اور اس نے پورے فنانشل مارکٹ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

Tags:

You Might also Like