Type to search

بین الاقوامی

امریکہ کے ٹیکساس میں بندوق برادر نے کی فائرنگ، 5 لوگوں کی موت،21 زخمی

ٹیکساس،یکم ستمبر(آئی اے این ایس) امریکہ کے ٹیکساس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اندھا دھند فائرنگ میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور 21 لوگ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ سیکیورٹی حکام نےحملہ آور کو بھی مار گرایا ہے۔ شخص کی عمر قریب 30 سال بتائی جارہی ہے۔ مشتبہ شخص نے ہفتہ دوپہر کو اوڈیشہ اور مڈلینڈ میں شاپنگ سنٹرس پر دوکانداروں اور گاڑیوں کو اپنا نشانہ بنایا۔
نیوزایجنسی کے مطابق واقع کے بعد میڈیا کو مخاطب ہوتے ہوئے اڈویشہ پولیس کے چیف نے کسی دوسرے حملہ کے امکان کو مسترد کردیا۔

Tags:

You Might also Like