Type to search

ٹی وی اور فلم

تیلگو اداکارہ سریکھا وانی کی دوسری شادی کی افواہ پر ناراض ہوئی بیٹی

اداکارہ سریکھا وانی

حیدرآباد، 4 مارچ (ذرائع) تیلگو فلموں کی مشہور اداکارہ سریکھا وانی پچھلے کچھ وقت سے فلموں سے دور ہے-

 وانی تیلگو فلموں کے شائقین کے درمیان بطور کریکٹر آرٹسٹ سے مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ نے بیٹی سپریتا کے ساتھ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- اور اپنے فوٹوز شیئر کرتی رہتی ہے-

سریکھا وانی کی پیدائش 30 جون 1977 کو وجے واڑہ میں ہوئی- سریکھا وانی ایک کامیڈین اور سپورٹنگ اداکارہ ہے- سریکھا تیلگو اور تامل فلموں میں کی مشہور اداکارہ ہے-

سریکھا اپنے اسکول کے دنوں میں مختلف کلچرل پروگرام میں حصہ لیتی تھی-

بتادیں کہ انکے شوہر سریش تیجا 6 مئی 2019 کو حیدرآباد کے ہاسپٹل میں طویل علالت کے بعد چلے بسے- جس سے انکے اوپر غم کا پہاڑ ٹوٹ گیا- حالانکہ وہ اس طرح خوش دیکھ رہی ہے- لیکن شوہر کی موت کے بعد ابھی سریکھا وانی کو پریشان کررہا ہے-

حال ہی میں سریکھا وانی کو لیکر سوشل میڈیا پر خبریں پھیلائی جارہی ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے کہنے پر دوسری شادی کرنے والی ہے-

حالانکہ سریکھا کی بیٹی نےان خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا وہ یہ خبریں فرضی ہیں-

سریکھا نے ایک پوسٹ میں لکھا- کمائی کے لیے کسی کی عزت میں اچھالیں- صحافی کا کام سچی خبروں کو شائع کرنا ہے-

 

سریکھا 8ویں کلاس میں رہنے ، وجئے واڑہ میں مقامی کیبل ٹی وی پر بچوں کے پروگرام میں بطور اینکرینک کی- انٹرمیڈیٹ کے بعد انہوں نے پیشے کے طور پر اینکرینگ کو اپنایا-

وانی نے شوہر سریش تیجا کے ساتھ ما ٹی وی پر نشر ہوئے ما ٹاکیز اور ہارٹ بیٹ جیسے شوز کی میزبانی کی-
سریکھا نے سریش تیجا سے شادی کی اور ان کی ایک بیٹی سپریتا ہے۔ سریش تیجا ایک مشہور ٹی وی ڈائریکٹر ہے انہوں نے کئی مشہور شوز اور سیریلس بنائے-

سال 1998 میں آئی ہندی ایکشن ڈرامہ فلم چنڈال میں انہوں نے اندرجیت کی بہن کا کردار نبھایا- فلم میں متھن چکرورتی، سنہا، اوتار گل، جیسے فنکار تھے- فلم کو ٹی ایل وی پرساد نے ڈائریکٹ کیا تھا-

سال 2004 میں سریکھا نے ایکشن رومانس تیلگو فلم لیلا محل سنٹر میں پربھو کی والدہ کا کردار نبھایا- فلم کو دیوی پرساد نے ڈائریکٹ کیا تھا، اور فلم میں آرین راجیش اور سدھا لیڈ رول میں تھے-

سریکھا سال 2005 سے 2021 تک تیلگو اور تامل فلموں میں ایکٹیو رہی اور کئی فلموں میں کام کیا-

سال 2020 میں آئی تیلگو تھریلر فلم ڈرٹی ہری میں کام کیا- اور سال 2021 میں تامل فلم ماسٹر میں کام کیا-