Type to search

وائرل

ہندوستان ورلڈ کپ جیتا تو بنا کپڑوں کے ساحل سمندر پر دوڑیں گی اداکارہ ریکھا بوج

ریکھا بوج

وائرل ڈسک، 19 نومبر (اردو پوسٹ) ونڈے ورلڈ کپ 2023 کو لیکر فینس کافی پرجوش ہیں- یہ میچ ہندوستان-آسٹریلیا کے درمیان احمدآباد کے اسٹیڈیم میں 19 نومبر کو کھیلا جائے گا-

 

 

بیس سال کے بعد دونوں ٹیمیں ایک بار پھر سے فائنل میں آمنے سامنے ہیں- ایسے میں ونڈے فائنل پر ہر کسی کی نظر ٹکی ہوئی ہے- اسکے لیے صرف فینس ہی نہیں بلکہ بالی ووڈ اور ساؤتھ کی مشہور شخصیات بھی کافی پرجوش ہیں-

 

 

اسی درمیان اب ساؤتھ کی مشہور اداکارہ نے انڈیا کی جیت پر بڑا اعلان کیا ہے- انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان ورلڈ کپ فاتح رہتا ہے تو وہ نیوڈ (عریاں) ہوکر ساحل پر دوڑیں گی- ایسا کہنا والی اداکارہ ریکھا بوج ہیں-

 

آپ نے بالکل صحیح سنا ہے- ساؤتھ کی مقبول اداکارہ ریکھا بوج نے انسٹاگرام پر ورلڈ کپ 2023 کو لیکر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے- اسے شیئر کرنے کے ساتھ ہی انہوں نے بڑا اعلان کیا اور کہا کہ اگر انڈیا ورلڈ کپ 2023 جیتے گا تو وہ سمندر پر بنا کپڑوں کے دوڑیں گی-

 

 

 

ریکھا نے انسٹاگرام اور فیس بک پوسٹ کو شیئر کیا- اس میں لکھا ہے، اگر انڈیا ورلڈ کپ جیتتا ہے تو میں ویزاگ سمندر پر سٹریک کروں گی- آل دی بیسٹ ہماری ٹیم انڈیا-

 

 

آپ کو بتادیں کہ اسٹریکنگ ایک ایسا رواج ہے جو عام طور پر بیرونی ممالک میں دیکھی جاتی ہے- اسکے تحت اگر کسی کھیل میں بڑی جیت ہوتی ہے تو جشن منانے کے لیے بنا کپڑوں کے دوڑ لگائی جاتی ہے-

 

 

تیلگو اداکارہ ریکھا بوج کی پوسٹ پر لوگ خوب کمنٹ کررہے ہیں- ایک نے لکھا، پھر تو تیار ہوجائے، انڈیا ضرور جیتے گا- دوسرے یوزر نے لکھا آپ یہ سب توجہ پانے کے لیے کررہی ہو-

 

 

ساؤتھ کی اداکارہ ریکھا بوج کی بات کریں تو وہ تیلگو فلموں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے منگالیم ، سواتی چنوکو سندھیا لیلالو اور ‘کلائی تسمائی جیسی فلموں میں کام کیا ہے۔

 

 

ریکھا سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو ہیں اور انسٹاگرام پر خود سے متعلق پوسٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ وہ اپنی بولڈ اداکاری کے لیے بھی مشہور ہے-

 

 

ریکھا بوج ایک مقبول اداکار ہیں۔ تازہ ترین فلمیں جن میں ریکھا بوج نے اداکاری کی ہے وہ ہیں منگلیم، سواتھی چنوکو سندھیا ویلالو، رنگیلا جیسی فلمیں شامل ہے-

Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1