Type to search

ٹی وی اور فلم

تیلگو اداکارہ دکشا ناگرکر سوشل میڈیا پر رہتی ہے ایکٹیو

دکشا ناگرکر

فلمی ڈسک، 20 مئی (اردو پوسٹ) سال 2021 میں آئی فلم زومبی ریڈی کی اداکارہ دکشا ناگرکر اپنے کام کی وجہ سے جانی جاتی ہے- دکشا ایک اداکارہ اور ماڈل ہے وہ  ساؤتھ فلموں کا مشہور چہرا ہے-

 

 

بتادیں کہ اداکارہ دکشا ناگرکر نے سال 2014 میں آئی فلم اے کے راؤ سے ڈیبیو کیا تھا-

 

 

 

 

اداکارہ دکشا ناگرکر اکثر اپنے فیشن سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بحث میں رہتی ہے انہوں نے انسٹاگرام پر دلکش پوسٹس کی وجہ سے سرخیوں میں ہے-

 

 

اس نے اس بار بھی اسی وجہ سے سرخیوں میں ہے دکشا نے انسٹاگرام پر ہلکے نیلے رنگ کی کڑھائی والا لہنگا پہنے ہوئے تصاویر کی ایک شاندار سیریز شیئر کی۔

 

 

 

ساؤتھ اداکارہ دکشا ناگرکر مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں ایک راجپوت والد اور مراٹھا والد کے گھر پیدا ہوئی- لیکن انکی پرورش پنچگنی، حیدرآباد، بنگلور اور دہلی سمیت مختلف جگہوں پر ہوئی کیونکہ وہ اپنی ماں کے ساتھ رہتی تھی جو کاسمیٹک کمپنی میں کام کرتی تھی۔

 

 

 

اداکارہ بننے سے پہلے دکشا نے پہلے کارڈیالوجسٹ بننے کی خواہش ظاہر کی تھی کیونکہ وہ ڈاکٹروں کے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، پھر انہوں نے ماڈلنگ اور اداکاری میں اپنا کیریئر بنایا۔

 

 

 

 

 

 

 

اداکارہ دکشا ناگرکر نے تیجا کی ہدایت کاری میں بنی سال 2015 کی تیلگو فلم ہورا ہوری سے اپنی شروعات کی۔

 

 

 

اداکارہ دکشا ناگرکر نے سری ہرشا کی ہدایت میں بنی سال 2018 کی کامیڈی تیلگو فلم ہوشارو میں گیتا کا رول پلے کیا-

 

 

سال 2021 میں آئی تیلگو ایکشن فلم زومبی ریڈی میں دکشا نے میگی کا کردار نبھایا- اس فلم کو پرسانت ورما نے ہدایت دی تھی-

 

 

اداکارہ دکشا نے سال 2022 میں تیلگو فلم بنگارراجو اور سال 2023 میں آئی فلم راوناسورا میں کام کیا-

 

 

 

 

 

دکشا نے ورون کوروکونڈا کی ہدایت کاری میں بنی فلم واٹ دی فش میں آخری مرتبہ نظر آئی تھی- فی الحال یہ فلم صرف کینیڈا میں ریلیز ہوئی ہے۔

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like