Type to search

ٹی وی اور فلم

پون کلیان کی فلم وکیل صاب کی اداکارہ اننیا ناگلہ

اداکارہ اننیا ناگلہ

فلمی ڈسک، 15 فروری (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ اداکارہ اننیا ناگلہ نے اپنا لیٹیسٹ فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے- وہ اپنے فینش سینس سے اکثر لائم لائٹ میں رہتی ہے- انہیں سوشل میڈیا سینسیشن بھی کہا جاتا ہے- انکی سوشل میڈیا پر اکثر کوئی نہ کوئی فوٹو سامنے آجاتی ہے- وہ مداحوں سے جڑے رہنے کے لیے اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

 

ایسے میں اب اداکارہ اننیا ناگلہ نے اپنا لیٹیسٹ فوٹو شیئر کیا ہے۔
تازہ ترین تصویر میں انہوں نے صرف ساڑھی، بغیر بلاؤز پہنے ہوئے دیکھائی دے رہی ہے-

 

اداکارہ تیلگو فلموں کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے سال 2019 میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ان کی پہلی فلم بائیوپک تھی۔

 

 

بائیوپک فلم ‘ملیشم’ چنتاکنڈی ملیشم کی زندگی پر مبنی ہے۔ وہ بیسٹ سما میں بہترین خاتون ڈیبیو – تیلگو کے لیے نامزد ہوئی تھیں۔ اس کے بعد اننیا نے کئی فلموں میں کام کیا۔ اس میں ‘پلے بیک’ اور ‘وکیل صاب’ جیسی فلمیں شامل ہیں۔

 

 

اننیا ناگلہ حال ہی میں ‘بلیک کامیڈی’ میں نظر آئی تھی۔ مرلاپاکا گاندھی نے ہدایت کی ہے۔ اس میں نتن کمار، تمنا، جیشو سینگپتا اور نریش اہم کردار میں تھے۔ اسے ہندی میں بھی ریمیک کیا گیا ہے جس کا نام ‘اندھادھون’ تھا اور اسے 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا۔

 

 

 

 

اداکارہ اننیا ناگلہ جلد ہی سمنتھا کی فلم شکنتلم میں نظر آنے والی ہے-

اداکارہ اننیا ناگلہ کی پیدائش آندھراپردیش کے کے کھمم ضلع کے ستھوپلی میں 8 جنوری 1996 کو ایک تیلگو گھرانے میں ہوئی، انکے والدین وینکٹیشور راؤ اور وشنو پریا ہیں- انکے والد ایک تاجر ہیں اور انکی تعلیم کے لیے خاندان حیدرآباد منتقل ہوا-

 

 

انہوں نے اپنی تعلیم بی ٹیک راجہ مہندرا کالج آف انجینئرنگ، ابراہیم پٹنم سے مکمل کی- اور فلم انڈسٹری میں کیریئر بنانے سے پہلے پرائیوٹ کمپنی انفوسس میں کام کیا۔

 

 

اداکارہ سوشل میڈیا پر ہمیشہ ایکٹیو رہتی ہے اور اپنی تصاویر سے مداحوں کے درمیان رہتی ہے-