Type to search

ٹیکنالوجی

ٹیکنو اسپارک 7 ہندوستان میں 6،000ایم اے ایچ کی بیٹری کے ساتھ لانچ

ٹیکنو اسپارک 7

ٹیکنالوجی ڈسک،10 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹیکنو اسپارک 7 اسمارٹ فون کو کمپنی کے لیٹسٹ اسمارٹ فون آخر کار جمعہ کو لانچ کردیا گیا۔

فون میں 6000ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔ یہ فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔ ٹیکنو سپارک 7 کو ٹائم لیپس ، ویڈیو کوکیہ اور سلو موشن جیسے فیچرس ملیں گے۔

یہ اسمارٹ فون ٹیکنو اسپارک 6 کا سکسیر ہے، جو کہ پچھلے سال ستمبر مہینے میں لانچ کیا گیا تھا۔
کیمرے کی بات تو فون میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے، فون کو تین کلر آپشن، سپروس گرین، میگنیٹ بلیک، اور مورفیس بلیو میں پیش کیا گیا ہے۔

 

ٹیکنو اسپارک 7 کی قیمت اور دستیابی

فون کی سیل ایمیزون پر 16 اپریل کی دوپہر سے شروع ہوگی۔

ٹیکنو اسپارک 7 کی قیمت ہندوستان میں 6،999 روپے سے شروع ہوتی ہے، فون کا 2 جی بی ریم + 32 جی بی اسٹوریج کنفیگریشن ملتا ہے۔
اسکے ساتھ فون کا ایک 3 جی بی + 64 جی بی آپشن بھی ہے۔ جسکی قیمت 7999 روپے رکھی گئی ہے۔

ٹیکنو اسپارک 7 کے اسپیسیفیکیشن
ڈوئل سم ۔ نینو

فون میں اوکٹا کور میڈیا ٹیک ہیلیو اے25 پروسیسر

فون اینڈروئیڈ 11 پر مبنی ایچ آئی او ایس 7.5 پر چلتا ہے
فون کا 6.52 انچ ایچ ڈی + 720۔1،600 پکسلز ڈاٹ ان نوچ ڈسپلے
فون کا اسکرین ٹو باڈی ریشو 20: 9 ہے
برائٹنیس 480 نٹس
ریم 3 جی بی ، اسٹوریج 64جی بی
ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 256 جی بی اسٹوریج بڑھانے کی سہولت

ٹیکنو اسپارک 7 فون کے کیمرا فیچرس
ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 16 میگا پکسل
اسکے ساتھ اے آئی کیمرا
سیلفی کے لیے 8 میگا پکسل کا کیمرا

فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس

فون کی بیٹری 6000ایم اے ایچ
کالنگ ٹائم 42 گھنٹے
ویب براؤزنگ 17 گھنٹے
میوزک پلے بیک 17 گھنٹے
گیم 17 گھنٹے، ویڈیو پلے بیک 27 گھنٹے
وائی فائی، 4جی وی او ایل ٹی ای
بلوٹوتھ 5.2، جی پی ایس

Tags:

You Might also Like