Type to search

وائرل

تارا سوتاریہ کی جڑواں بہن پیا سوتاریہ

پیا سوتاریہ

وائرل ڈسک، 25 اگسٹ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ تارا سوتاریہ کے اسٹائل اور فیشن کے بارے میں تو آپ بہت جانتے ہیں، لیکن آپ کو بتادیں کہ انکی جڑواں بہن پیا ستاریا بھی کسی بھی معاملے میں کسی سے بھی کم نہیں ہے-

بالی ووڈ کی خوب صورت اداکارہ کی جب بھی بات ہوتیہ ے تارا سوتاریہ کا نام سامنے ضرور آتا ہے- تارا سوتاریہ کی خوبصورتی کے بہت دیوانے ہیں، لیکن تارا کی بہن بھی کچھ کم نہیں ہے-

وہ بھی تارا کی طرح ہی خوبصورت ہے اور بڑی سی بڑی اداکارہ کو اپنی اداؤں سے شکست دیتی ہے-

ایسے میں آج ہم بات کریں گے تارا کی بہن پیا سوتاریہ کی- جانیں گے انکے بارے میں-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pia Sutaria (@piasutaria)

 

تارا کی بہن کا نام پیا سوتاریہ ہے- پیا بے حد خوبصورت ہے، انکی تصویریں سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب بحث کا موضوع ہے لوگ انکی تصویروں کے دیوانے ہورہے ہیں-

پیا ایک آرٹسٹ کے علاوہ بیلی ڈانسر بھی ہے- پیا کافی اسٹائلش ہے- انکا فیشن سینس کمال کا ہے- پیا کئی اسٹیج پرفارمنس دے چکی ہے-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pia Sutaria (@piasutaria)

 

پیار سوتاریہ ، تارا کی جڑواں بہن ہے، جڑواں بہن ہونے کے بعد بھی وہ تارا سوتاریہ جیسی نہیں دیکھتی ہے، دونوں کے چہروں کے ساتھ ساتھ انکے ٹیسٹ بھی بالکل الگ ہیں- دونوں کے درمیان آپ فرق صاف دیکھ سکتے ہیں-

تارا کی بہن پیا بیلرینا ڈانسر ہے- انہوں نے بیلرینا سٹانس میں کئی تصویریں شیئر کی ہے، ان تصویروں میں وہ اپنے پیر پر پرفیکٹ پوز دے رہی ہے-

تارا کی بہن پیا بالی ووڈ کا حصہ نہیں ہے، وہ لائم لائٹ اور گلیمر کی دنیا سے دور رہتی ہے-

تارا سوتاریہ اور پیا کے درمیان گہرا رشتہ ہے، دونوں ساتھ میں کئی تصویریں شیئر کرتے ہیں- پیا میوزیکل تھیٹر اداکاری بھی کرتی ہے، وہ ایک بلاگر اور پرفارمینگ آرٹسٹ ہے-

پیا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- انسٹاگرام پر انکے 5 لاکھ سے ذیادہ فالوورس ہیں-

انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق پیا سوتاریہ کی پیدائش 19 نومبر 1995 کو ممبئی میں ہوئی، انکے والد کا نام ہمانشو سوتاریہ ہے، اور والدہ ٹنا سوتاریہ ہے-

پیا ستوتاریہ رائل اکیڈمی آف ڈانس (لندن) اور ٹرینٹی لابن کنزرویٹوئر آف میوزک اینڈ ڈانس (لندن) گریجویٹ ہیں۔