Type to search

ٹی وی اور فلم

تارا سوتاریہ بوائے فرینڈ آدر جین کے ساتھ پہنچی مالدیپ

تارا سوتاریہ بوائے فرینڈ آدر جین

فلمی ڈسک، 7 اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) تارا سوتاریہ ان دنوں مالدیپ میں ہے اور وہاں کی اپنی فوٹو سے انہوں نے تہلکہ مچا دیا- اداکارہ نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ آدر جین کے ساتھ جزیرے والے ملک کے لیے اڑان بھری اور تب سے وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وہاں کی فوٹو شیئر کررہی ہے-

حال ہی میں تارا نے اپنی پوری طرح سے ٹونڈ کروز دیکھاتے ہوئے ایک فوٹو شیئر کی ہے- فوٹو میں تارا کو ہریالی کے درمیان کیمرے کے لیے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے-

تارا سوتاریہ ایک اینیمل پرنٹ سوئم سوٹ میں ہے، انہوں نے اپنے بالوں کو ڈھیلا چھوڑ دیا اور وائٹ شرگ سے اپنے لک کو پورا کیا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA💫 (@tarasutaria)

 

تارا نے پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے تارا سوتاریہ نے اسے کیپشن دیا، آئی لینڈ بے بی، ساتھ ہی انہوں نے تاڑ کے پیڑ اور شنکھ کی ایموجی بھی شیئر کی ہے-

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن کو انکے فینس اور فرینڈس نے بھردیا ہے- تارا کے بوائے فرینڈ آدر جین نے سب سے پہلے کمنٹ کیا، آل رائٹ ، آل رائٹ ، آل رائٹ-

وہیں تارا نے اس سے پہلے ایک وائٹ ڈریس میں فوٹو شیئر کی تھی، جسکی نیک لائن ڈیپ تھی، فوٹو میں انہوں نے نیکلیس ، ہوپ ہیئرنگس اور رنگ کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TARA💫 (@tarasutaria)

 

تارا نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہپی ایج اے لیکمے-

بتادیں کہ تارا سوتاریہ فلموں میں اپنا ڈیبیو کرنے سے پہلے اب تک کئی ٹی وی سیریلس میں اداکاری کرچکی ہے۔انہوں نے 2010 میں ڈزنی چینل کے بگ باڈا بوم کے ساتھ ایک بطور چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے ٹیلی ویژن کیریئر کی شروعات کی تھی اور چینل کے سٹ کام دی سوٹ لائف آف کرن اور کبیر (2012) اور اوئے جسی (2013) میں اداکاری کی تھی۔ ستاریا نے 2019 میں اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 کے ساتھ فلمی میدان میں قدم رکھا تھا۔

Tags:

You Might also Like