Type to search

ٹی وی اور فلم

تارا الیشا بیری ویب سیریز مست رام سے پہچان بنائی

تارا الیشا بیری

فلمی ڈسک،22جولائی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ویب سیریز مست رام کی اداکارہ تارا الیشا بیری اپنی اداکاری اور بولڈنیس سے کافی مقبول ہوئی۔ تارا الیشا بیری ایک ہندوستانی اداکارہ اور تھیٹر اداکارہ ہے۔ انہوں نے ہندی، تامل اور تلگو فلموں میں کام کیا۔ انہوں نے بالی ووڈ سنگر شان کے میوزک ویڈیو میں کام کیا، جسے سال 2011 میں ایروز نے پروڈیوز کیا، اس ویڈیو کا نام خودغرضی ہے۔

اسکے بعد انوراگ باسو کی فلم چوکھر بالی میں سال 2015 میں اپیک ٹی وی پر نشر ہوئی۔

یہ ربیندر ناتھ ٹائیگور کی سیریز ہے۔ 11ستمبر 2015 کو انکی دی پرفیکٹ گرل، نشر ہوئی جسے پرکاش نمبیار نے ڈائریکٹ کیا۔

تارا الیشا نے ویشش فلمز کی تین فلموں کے معاہدے پر دستخط کیے،

انکی پہلی ویشش فلمز لو گیمز، ریلیز ہوئی جسے وکرم بھٹ نے ڈائریکٹ کیا،

اور ویشش فلمز اور ٹی سیریز نے پروڈیوس کیا۔

اس سال ایم ایکس پلیئر پر ریلیز ہوئی ویب سیریز مست رام کے ذریعہ فینس کے درمیان تہلکہ مچا چکی اداکارہ تارا الیشا بیری ایک بار پھر اپی بولڈ فوٹو کی وجہ سے بحث میں ہے۔

تارا الیشا کے ساتھ مست رام ویب سیریز میں رینو کا کردار نبھایا تھا،

جو ناظرین کو کافی پسندآیا تھا۔ تارا الیشا ویب سیریز اور فلموں میں کام کرنے سے پہلے ماڈلنگ بھی کرچکی ہے۔

بہت کم لوگوں اس بات کو جانتے ہیں کہ تارا الیشا بیری بالی ووڈ اداکارہ کرن کھیر کی بیٹی ہے۔

تارا الیشا نے سال 2014 میں فلم مست رام سے بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔

بالی ووڈ کے علاوہ تارا الیشا بیری کی ساؤتھ کی فلموں میں بھی نظر آچکی ہے۔

تارہ الیشا مشہور ڈائریکٹر وکرم بھٹ کی فلم لو گیمز میں نظر آچکی ہے۔ تارا الیشا جو فوٹوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں وہ فوری وائرل ہونا شروع ہوجاتی ہے۔

تارا الیشا نے تلگو فلم 100فیصدی لو ، منی منی، مور منی میں کام کیا، تامل میں اے 1، اور بسکوٹھ، میں کام کیا، جبکہ ہندی میں مست رام، دی پرفیکٹ گرل، لو گیمز، آگم، لو لسٹ اینڈ کنفیوزن، مرودھر ایکسپریس، گن پے ڈن، اور بنگالی میں موریچیکا جیسی فلموں میں کام کیا۔

تارا الیشا کی پیدائش 19 مئی 1998 کو ممبئی میں ہوئی۔

انہوں نے کالج کی پڑھائی چاپمن یونیورسٹی، اورینج کاؤنٹی، کیلیفورنیا سے کی۔

انکے والد بزنسمین ہے، بھائی سکندر کھیر ہے۔

تارا الیشا گوتم بیری کی بیٹی ( کرن کھیر کے پہلے شوہر) اور اداکارہ نندنی سین۔

Tags:

You Might also Like