Type to search

ٹی وی اور فلم

بارہ سال سے بالکل بھی نہیں بدلی ٹی وی اداکارہ طناز ایرانی

tanaaz-irani fitness

ٹی وی ڈسک،6جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) کورونا وائرس وبا کے بڑھتے پھیلاؤ میں سبھی لوگ اپنے اپنے گھروں میں رہ کر اس سے لڑنے کی ہر کوشش میں لگے ہوئے ہیں- لاک ڈاؤن کے اس فری وقت میں کوئی اپنے پرانے شوق پر توجہ دے رہا ہے تو کوئی فیٹنس منٹر کررہا ہے- اسٹارس لگاتار اپنے فیٹنس ویڈیو اور فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں- اب حال ہی میں ٹی وی اور بالی ووڈ اداکارہ طناز ایرانی نے بھی اپنی ایک تھروبیک فوٹو شیئر کی ہے- جسے دیکھ کر فینس کافی حیران رہ گئے ہیں-

دراصل اس فوٹو میں طناز ایرانی نے ظاہر کردیا ہے کہ گذشتہ سالوں میں انہوں نے اپنی فیٹنس میں کچھ انچ کا بھی فرق نہیں آنے نہیں دیا ہے- کولاج میں دیکھ رہی ایک تصویر سال 2008 کی اور ایک 2020 کی ہے- دونوں ہی فوٹو میں ٹی وی اداکارہ طناز ایرانی بالکل پہلے جیسے دیکھ رہی ہے- 12 سال کے اس فیٹنس فیس آف کو دیکھ کر فینس بھی طناز ایرانی کی خوب تعریف کرہے ہیں-

 

طناز ایرانی نے بتایا کہ گھر کی صفائی کرتے وقت انہیں اپنی پرانی ڈریس ملی اور جسکے ساتھ انہوں نے یہ فیس آف کرنا ضروری سمجھا- میری ڈائیٹشین کا شکریہ جس نے مجھے ایکسٹرا وزن کم کرنے میں مدد کی- بہتر ڈائٹ آپ سب کی کچن میں ہی کوئی فینسی چیزوں کی ضرورت نہیں ہے- ابھی ایک مہینہ ہی ہوا ہے ڈائٹ فالو کیے اور میں اسے بے حد انجوائے کررہی ہوں- ظاہر ہے ورک آوٹ کے ساتھ ساتھ طناز ایرانی خود کو فٹ رہنے کے لیے ڈائٹ کا بھی پورا پورا خیال رکھ رہی ہے-

طناز ایرانی اکثر اپنے ٹک ٹاک ویڈیوز کو لیکر کافی بحث میں رہتی ہے- طناز اکثر اپنے شوہر اور ایکٹر بختار ایرانی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بناتی ہے-

Tags: