Type to search

قومی

مندر کے پاس کھدائی میں ملے 1.7 کلو سونے کے سکے، عربی زبان میں لکھا ملا کچھ ایسا۔۔۔

تاملناڈو،28فروری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ترووناائکاوال میں جمبوکیشور مندر کے پاس کھدائی کرتے ہوئے تامبے کے برتن میں 1.716 کلوگرام وزن کے 505 سونے کے سکے ملے۔ چہارشنبہ کو کھدائی کے دوران لوگوں کو یہاں سونے کے سکے ملے تو اس خبر کو سن کر ہنگامہ ہوگیا۔

مندر کے منتظمین نے بتایا کہ زمین کے اندر سے 504 چھوٹے اور 1 بڑا سکہ ملا۔ ان سککوں میں عربی رسم الخط کے الفاظ ہے۔سکے 1000 سے 1200 سال پرانے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 7 فٹ کی گہرائی میں انکو ایک تامبے کا برتن دیکھائی دیا۔

جب اسکو کھول کر دیکھا تو اس میں سونے کے سکے ملے۔ سککوں کو مندر انتظامیہ نے پولیس کو سونپ دیئے گئے۔ فی الحال سکوں کی قیمتوں کا خلاصہ نہیں کیا گیا ہے۔

برآمد کیے سکوں کو آگے کی جانچ کے لیے ایک خزانے میں رکھا گیا ہے۔ سککوں کے ووگ پیریڈ کی معلومات کے لیے اسٹیٹ آورکالوجیکل ڈپارٹمنٹ کو اطلاع دی گئی ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی نے سونے کے سککوں کی تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تامبے کے اندر سونے کے سکے رکھے ہوئے ہیں۔

Tamil Nadu: 505 gold coins weighing 1.716 kg found in a vessel during digging at Jambukeswarar Temple in Thiruvanaikaval, Tiruchirappalli district yesterday. Coins were later handed over to the police. pic.twitter.com/1zYHJZ2MLd

— ANI (@ANI) February 27, 2020