Type to search

ٹی وی اور فلم

تامل اداکارہ رائزہ ولسن کا گلیمرس فوٹو شوٹ وائرل

رائزہ ولسن فوٹو شوٹ

فلمی ڈسک،2 جون (ذرائع) اداکارہ اور تامل بگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ رائزہ ولسن نے کچھ دن پہلے اپنی ایک فوٹو شیئر کی تھی- جس میں انہوں نے فینس کو بتایا تھا کہ غلط چہرے کے علاج کی وجہ سے انکا چہرا پوری طرح سے خراب ہوگیا ہے-

رائزہ نے اسکے لیے ایک رمیٹولوجسٹ پر سنگین الزام بھی لگاتے ہوئے غلط دوائیاں دینے کی بات کہی تھی-
اب رائزہ ایک بار پھر اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہے- انہوں نے گلیمرس فوٹو شوٹ کروایا ہے- انکا چہرا بھی اب پوری طرح ٹھیک ہوگیا ہے-

 

کون ہے رائزہ ولسن ؟

رائزہ ولسن کی پیدائش 10 اپریل 1989 کو بنگلور میں ہوئی- وہ ایک ماڈل اور اداکارہ ہیں جو تامل فلموں میں نظر آتی ہیں۔
رائزہ ولسن نے اپنی اسکولی تعلیم نازریت کنوینٹ گرلز ہائی اسکول اور پھر اوٹی کے جے ایس ایس انٹرنیشنل اسکول سے کی-

رائزہ بگ باس تامل کے پہلے سیزن میں بھی حصہ لے چکی ہے- بطور لیڈ اداکارہ رائزہ کو فلم پیار پریما کدھال سے پہچان ملی- جسکے لیے رائزہ کو بہترین فیمیل ڈیبیو کا فلم فیئر ایوارڈ بھی مل چکا ہے-

رائزہ نے سال 2017 میں اپنے فلمی کیریئر کی شروعات کی تھی- وہ پہلی بار ساؤتھ کی سپر ہٹ فلم وی آئی پی 2 میں ایک چھوٹے سے کردار میں نظر آئی تھی-

اس فلم میں دھنوش لیڈ رول میں تھے اور رائزہ نے کاجول کے پی اے وسندرا پرمیشور کا رول نبھایا تھا-

رائزہ چہرا خراب ہونے کی وجہ سے رائزہ کافی وقت سے سوشل میڈیا سے دور تھی- لیکن اب اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کے ساتھ انہوں نے انسٹاگرام پر واپسی کی ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raiza Wilson (@raizawilson)

 

رائزہ نے فوٹو شوٹ میں ڈینم شرٹ پہن رکھی ہے، لیکن اسکے بٹن کھلے ہوئے ہیں- انکے اس انداز کو فینس خوب پسند کررہے ہیں-

رائزہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کئی فوٹو اور ویڈیو شیئر کیے ہیں- جس میں انکی خوبصورتی دیکھنے لائق ہے-

ان سبھی فوٹو اور ویڈیوز میں رائزہ کے چہرے اور آنکھوں کے نیچے کسی بھی طرح کی سوجن نہیں دیکھائی دے رہی ہے-

رائزہ اپنی لیٹسٹ فوٹو شوٹ میں بے حد گلیمرس نظر آرہی ہے- انہوں نے ڈینم شرٹ پہنا ہوا ہے اور شرٹ کے بٹن کھلے ہیں،  پورے فوٹو شوٹ کے دوران رائزہ کا لک دیکھنے لائق ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raiza Wilson (@raizawilson)

 

رائزہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ اور اپنے فینس کے لیے فوٹوز شیئر کرتے رہتی ہے۔

رائزہ ولسن نے غلط علاج کی وجہ سے انکا چہرا خراب ہوا تھا اور انہوں نے ڈاکٹر کے خلاف شکایت بھی ددرج کرائی تھی۔ رائزہ نے ڈاکٹر سے ایک کروڑ روپے کا معاوضہ مانگا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Raiza Wilson (@raizawilson)

اداکارہ نے 24 اپریل کو ایک لیٹر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا تھا۔ جس میں انہوں نے ڈاکٹر سے معاوضے مانگا، انکے فینس انہیں پوری طرح سے سپورٹ کیے۔

رائزہ نے جو تصویر شیئر کی تھی، جس میں انکی ایک آنکھ میں کافی سوجن تھی، انہوں نے خود کو ڈاکٹر کی لاپرواہی کا شکار بھی بتایا تھا۔