Type to search

فیشن

بلیو ساڑی میں تمنا بھاٹیہ کا الگ انداز

فیشن ڈسک،25اگسٹ(اردوپوسٹ) ساؤتھ فلم کی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے بالی ووڈ میں اپنی ایکٹنگ سے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے- حال ہی میں تمنا بھاٹیہ نے بلیو کلر کی ساڑی پہن کر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا- نیلی ساڑی میں اداکارہ کافی خوبصورت لگ رہی ہے-

تمنا بھاٹیہ کے ساتھ میچنگ لمبے آستین والا بلاؤز پہنا- مشہور اسٹائلسٹ سکرتی گروور کی طرف سے اسٹائل کی گئی ملبار گولڈ اور ڈائمنڈ کے ٹرڈیشنل جیولری نے تمنا بھاٹیہ کے لک کو چار چاند لگادیئے ہیں-

کم میک اپ میں نظر آئی اداکارہ کے بالوں کاالگ ہی اسٹائل لک دیکھا- ساڑی پہن کر تمنا ہندوستانی عورت کے انداز میں پوری طرح ملبوس  تھی-

اداکارہ نے کہا کہ وہ ٹی-شرٹ اور جینس پہنتی ہیں لیکن ریڈ کارپیٹ کو سے لطف اندوز ہوتی ہوں، انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی آنکھ بند کرکے فیشن ٹرینڈ کو فالو نہیں کیا- میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ تجربات کرنے لگی ہوں-

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks) on

Tags:

You Might also Like