حیدرآباد/28جون(اردو پوسٹ) ٹاٹا موٹرس نے اپنی ٹاٹا ٹیگور ای وی کوہندوستان میں لانچ کردیا ہے۔ یہ ایکس ایم اور ایکس ٹی ٹرم میں دستیاب ہوگی۔ ایکس ایم ٹرم کی قیمت 9.99 لاکھ روپے اور ایکس ...