جموں وکشمیر،1 جولائی(اردو پوسٹ) جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں کے کیشوان علاقے میں مسافروں سے بھری ایک منی بس بے قابو ہوکر پیر کو گہری کھائی میں گر گئی۔ ...