Type to search

تعلیم اور ملازمت

تاپسی پننو کی نئی فلم “رشمی راکٹ” کا ٹریزر جاری

نئی دہلی، 31اگسٹ(ایجنسی) تاپسی پننو کو ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک کھلاڑی کے رول میں نظر آنے جارہی ہے- بے بی، نام شبانہ، جیسی فلموں میں زبردست ایکشن اور سرما میں ہاکی کھلاڑی بنی نظر آچکی تاپسی اس بار ایک رنر بنی نظر آئیں گی- تاپسی کی نئی فلم “رشمی راکٹ” کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے- اس فلم اپنے لک کو لیکر تاپسی کل سے ہی فینس میں جوش و خروش جگا رہی ہے- انہوں نے اپنے لک کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر دیکھائی تھی- لیکن اب اس فلم کو موشن پوسٹر ریلیز ہوگیا ہے- رشمی راکٹ، گجرات کے کچھ کی فاسٹ رنر رشمی پر مبنی ہے-

فلم کے اس موشن پوسٹر میں تاپسی کچھ کے علاقے میں بھاگتے ہوئے ریسنگ ٹریک پر بھاگتی ہوئی نظر آرہی ہے- تاپسی کی آنے والی فلم سانڈ کی آنکھ، میں بھی وہ کھلاڑی بنی نظر آئیں گی- یہ فلم میں انکے ساتھ بھومی پیڈنیکر بھی نظر آئیں گی-

Tags:

You Might also Like