تاپسی پنوں کی فلم دوبارہ 19 اگسٹ 2022 کو ہوگی ریلیز

فلمی ڈسک، 13 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایکتا کپور اور انوراگ کیشپ کی سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والی نئے زمانے کی تھریلر دوبارہ 19 اگسٹ 2022 کو ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے-
ایوارڈ یافتہ اداکارہ تاپسی پنوں ، یہ فلم معروف ہدایت کار انوراگ کیشپ اورشوبھا کپور اور ایکتا کپور ( کلٹ موویز، بالاجی ٹیلی فلمز کے تحت ایک نیا ونگ) اور سنیل کھیترپال اور گورو بوس نے پروڈیوس کیا ہے-
View this post on Instagram
دوبارہ ایک نئے زمانے کی تھریلر، جو تیسری بار تاپسی اور انوراگ کو پھر سے ملتی ہے- دوبارہ کے ساتھ تاپسی اور پاویل گلاٹی کی ہٹ جوری تھپڑ کی شاندار کافمیابی کے بعد پھر سے دیکھائی دیں گی-
View this post on Instagram