Type to search

ٹی وی اور فلم

نیپوٹزم پر سشمیتا سین کا بیان ، ناظرین جب تک پسند کریں گے کام کروں گی

Sushmita Sen nepotism

فلمی ڈسک،24جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ میں ان دنوں سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے بالی ووڈ میں نیپوٹزم کے مسئلہ پر بات ہورہی ہے- اسکے بعد سے لگاتار فینس نے ان اسٹارس کو دو حصوں میں باٹنا شروع کردیا ہے- جس میں ایک طرف وہ اسٹارس ہیں جنہیں نیپوٹزم کے تحت فائدہ ملا تو دوسری طرف وہ اس وجہ سے آگے بڑھ نہیں پائے- حالانکہ کچھ ایسے اسٹارس بھی ہیں جنہوں نے اس طرح کی مشکلوں کا خوب سامنا کیا اور آگے بھی آئے- ان میں سے ایک نام سشمیتا سین کا بھی ہے- جن سے پچھلے دنوں کسی نے ٹیوٹر پر اس سے جڑا سوال بھی پوچھ لیا- سوشل میڈیا پر اکثر ایکٹیو رہنے والی سشمیتا نے اس سوال کا مزیدار جواب دیا ہے-

 

دراصل سشمیتا سین نے حال ہی میں اپنی ویب سیریز آریہ کو لیکر فینس کے سوالوں کا جواب دے رہے تھی، جس درمیان ایک فین نے پوچھا کہ وہ بالی ووڈ میں خود کو اقربا پروری (نیپوٹزم) سے کیسے بچا پائی؟

 

View this post on Instagram

 

youtube LINK IN BIO ❤️💃🏻 THIS IS FOR YOU MY #aaryafamily 👏 With all my love!!!! *ACTORS @namitdas @sikandarkher @chaudhari_manish @singhchandrachur777 @ankurbhatia @alexx_onell @isugandha @priyasha811 @sohaila.kapur @florasaini @joysengupta97 @mayasarao @vishwajeetpradhan @vivanguggal @virtivaghani_ @gargi_sawant29 @pratyakshpanwar2011 #JayantKripalani #JagdishPurohit #VikasKumar *DIRECTION TEAM @madhvaniram @sandeipm @vinraw @picsofpinks @shraddhapasi @ankur.r.bhatnagar @manuja_tyagi @anoop.grover @hammaaddanish @says_aayush @swayamkhanna @dubae01 @nishabarde @filmeyshilmey *CAMERA TEAM @harshvir @amoghdeshpande08 @adukapur @beardmanlights @cine_wrap @meg.chev @aadholia *MUSIC TEAM @vishalkhurana @siddhanthmadhvani @swanandkirkire *PRODUCTION TEAM @amitamadhvani @vinodiyers @siabhuyan @rheaazz @cre_sumit @lineproducer_mazhar @sush.y @007nilesh @ashu_1772 @saurabh_nomadlife *PRODUCTION DESIGN TEAM @annaipe @imvishalshinde @shimonabagdi @aayushi2311 @ #RichardMarianViagulam *COSTUME TEAM @theiatekchandaney @ankana.awasthi @nikitahariramani @somethin_about_sylvia @hrishh_ *SOUND TEAM @subash11505 @mandar_designs_sound *EDITORS @abhimanyuchaudhary #khushbooRaj *HMU @jaykanojia @shivikafacepaint @payalbalse #FatimaDsouza *ACTION DIRECTOR @manoharvermaaction *HOTSTAR @madhoknikhil #PrabhSinghSimran #sunderBalasubramanian *CHOREOGRAPHER & TEAM @vijayganguly @kalepooja #AbhishekPai *ACTING WORKSHIP TEAM @ganeshkumar.fti @prakash.joshi.9849912 #AnuritaHeer *PHOTOGRAPHER @smruti.sp *DIT TEAM @tanmay.kant @sangeetamattachhabria #sai *PRODUCTION BOYS TEAM #UDAYSHETTY *RMF MARKETING TEAM @rohankhambati @menonsadhika @rehanbala

A post shared by Sushmita Sen (@sushmitasen47) on

 

اس پر سشمیتا نے کہا، اپنے ناظرین پر فوکس کرکے— آپ سب— آپ لوگ جب تک مجھے دیکھنا چاہیں گے تب تک بطور ایکٹر کام کرتی رہوں گی-

اب لوگ سشمیتا سین کے اس جواب کی خوب تعریف کررہے ہیں- حالانکہ ، اس وقت سشمیتا کی ویب سیریز آریہ کی بھی لوگ خوب تعریف کررہے ہیں- اس ویب سیریز میں سشمیتا چندرچورسنگھ کی بیوی کے کردار میں نظر آئی ہے- جو ایک بہت بڑے بزنسمین کے رول میں ہے-

Tags:

You Might also Like