Type to search

ٹی وی اور فلم

سوشانت سنگھ راجپوت کی دوست ریا چکرورتی سے ہوگی پوچھ تاچھ

ریا چکرورتی

فلمی ڈسک،15جون(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام/ذرائع)سوشانت سنگھ کی 34سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ پوسٹ مارٹ کی رپورٹ بھی آگئی ہے۔ اور انکی موت کی وجہ ہینگینگ بتائی گئی ہے۔ لیکن اس بیچ خبر آرہی ہے کہ سوشانت سنگھ  راجپوت کی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی سے پولیس پوچھ تاچھ کرئے گی۔ حالانکہ ریا چکرورتی کی طرف سے ابھی تک سوشانت سنگھ راجپوت کے انتقال پر کوئی ردعمل نہیں آیا ہے۔ یہی نہیں، سوشانتت سنگھ کے دوست مہیش شیٹی سے بھی پولیس پوچھ تاچھ کرسکتی ہے۔

سوشانت کی لاش کو کل رات میں پوسٹ مارٹم ہوگیا ہے۔ موت کی وجہ ہینگینگ (پھانسی سے لٹکنا) ہے۔ جسم کے کچھ نمونوں کو فارنسیک لیب میں جانچ کے لیے بھیجا گیا ہے۔ سوشانت کی لاش ابھی مردہ گھر میں ہی ہے۔ سوشانت کے انتقال پر پی ایم مودی ، شاہ رخ خان، سلمان خان، اور اکشے کمار سمیت کئی بڑے اسٹارس نے اظہار غم ظاہر کیا ہے۔

Tags:

You Might also Like