Type to search

تلنگانہ

ٹکٹ نہیں ملنے پر ٹی آر ایس لیڈر نے کی خودکشی کی کوشش

سوریہ پیٹ،14جنوری(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹکٹ نہیں ملنے پر ٹی آر ایس کے رہنما نے خودکشی کی کوشش کی۔ یہ واقع سوریہ پیٹ ضلع ہیڈ کوارٹر میں ہوا، اس واقع سے سنسنی پھیل گئی۔ میونسپل انتخابات کے لیے ٹی آر ایس کا ٹکٹ نہیں ملنے پر رہنما عبدالرحیم ناراض ہوئے۔

انہوں نے شہر کے 39ویں وارڈ کے لیے پارٹی ٹکٹ مانگا تھا۔ اسی آس پر اس نے بڑے پیمانے پر ریلی نکال کر مہم کیا۔ ٹی آر ایس پارٹی نے منگل کو اعلان امیدواروں کی فہرست میں سدھارانی کا نام ہونے سے رحیم نے پھانسی لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔
آپ کو بتادیں سوریہ پیٹ میں وارڈ نمبر 39 میں چیئرپرسن امیدوار کی دوڑ میں شامل موریشٹی سدھارانی گھر گھر مہم کررہی ہے۔ ٹکٹ ملنے سے پہلے ہی کچھ رہنما امیدوار کی طور پر مہم کررہے ہیں۔ لوگوں میں ایک بحث کا موضوع بن گیا ہے۔

Tags:

You Might also Like