Type to search

ٹی وی اور فلم

سربھی چندنا برتھ ڈے اسپیشل : اصل زندگی میں بے حد گلمیرس ہے سربھی

سربھی چندنا

ٹی وی ڈسک،11ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ناگین 5 کی اداکارہ سربھی چندنا آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہی ہے- سربھی چندنا ٹی وی سیریل عشق باز میں انیکا کا رول کرچکی ہے- سربھی نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 2009 میں ٹی وی سیریل تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے کی تھی- اس سیریل میں وہ سوئٹی کا رول پلے کرتی ہوئی نظر آئی تھی- اس سے پہلے ایک کمرشل اشتہاری فلم بھی کرچکی ہے- سربھی کی ریئل لائف کی بات کریں تو وہ بے حد گلمیرس ہے-

سربھی چندنا 11 ستمبر 1989 کو ممبئی میں پیدا ہوئی- انہوں نے اتھاروا انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اسٹڈیز سے ایم بی اے کیا- انہوں نے 2009 میں سب ٹی وی کے شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ سے ٹیلی ویژن ڈیبیو کیا- پھر 2013 میں اسٹار پلس کے سیریل ” ایک نندن کی خوشیوں کی چابی، میری بھابی میں کام کیا-

سربھی کے والدین بزنسمین ہیں- والد سی پی چندنا اور والدہ ششی چندنا ہے- انکی ایک چھوٹی بہن بھی ہے جسکا نام پرنوی چندنا ہے- سربھی کی فیملی اصل پنجاب کی رہنے والی ہے- حالانکہ پیدائش ممبئی میں ایک پنجابی فیملی میں ہوئی-

سربھی کو عشق باز میں انیکا کے کردار نے گھر گھر میں پہچان دی تھی- اس سیریل میں انکی اور نکل مہتا کی جوڑی کو کافی پسند کیا گیا تھا- سال 2018 میں انہوں نے اس شو کو الوداع کہے دیا تھا- اگر سربھی کے پرسنل لائف کی بات کریں تو پچھلے 8 سالوں میں تعلقات میں ہے- وہ کرن شرما کو ڈیٹ کررہی ہے- بتادیں کہ کرن شرما ایک کارپورٹ پروفیشنل ہے-

سربھی کئی ایوارڈ جیت چکی ہے۔ وہ گولڈ ایوارڈ، ایشین ویورز ٹیلی ویژن ایوارڈ اور لاین گولڈ لائف ایوارڈ جیت چکی ہے۔

سال 2013 میں اسٹار پلس کے سیریل ” ایک نندن کی خوشیوں کی چابی—- میری بھابی میں کام کیا-
سال 2019 میں سربھی کو ایک ایشیا کی سب سے سیکسی خواتین کی فہرست میں 5 واں مقام بھی ملا تھا۔
وہ گولڈ ایوارڈ، ایشین ویورز ٹیلی ویژن ایوارڈ اور لاین گولڈ لائف ایوارڈ جیت چکی ہے۔ سربھی اپنے پرسنل لائف کو لیکر کھلے خیالات کی ہے۔

انہیں پہچان سال 2014 میں آئے سیریل قبول ہے سے ملی تھی-

سربھی چندنا کو چھوٹے پردے پر پہلا بریک زی ٹی وی نے دیا۔
بھارت ناٹیم انکا پسندیدہ ڈانس ہے۔
چھوٹے پردے سے پہلے سربھی ماڈلنگ میں آئی تھی۔
سربھی نے 2014 میں ودیا بالن کی فلم بابی جاسوس میں امنہ خان کا کردار نبھایا تھا۔
اسکے علاوہ سونی ٹی وی کے آہٹ سیریل کے ایک قسط میں بھی کام کیا تھا۔
انہوں نے تارک مہتا کا الٹا چشمہ، ایک نندن کی خوشیوں کی چابی، قبول ہے، آہٹ، عشق باز، دل بولے اوبرائے، سنجیونی، ناگین 5، میں اہم کردار نبھایا-

Tags:

You Might also Like