Type to search

فیشن

سنی لیونی نے پھر بکنی میں بڑھائی گرمی

sunny-leone-look-hot-in-bikini

فیشن ڈسک،8اپریل(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی ہاٹ اداکاراؤں میں شمار سنی لیونی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ وقت گذار رہی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ وہ فینس سے بھی جڑی ہوئی ہے۔ اسی سے وہ انہیں اپنی پرسنل اور پروفیشنل لائف کی اپ ڈیٹ دیتی ہے۔ ان دنوں سنی انسٹاگرام پر دھوم مچا رہی ہے۔

حال ہی میں انہوں نے کچھ فوٹوز شیئر کیے ہیں۔ جن میں وہ بکنی پہنے بے حد بولڈ لک میں دیکھ رہی ہے۔ سنی لیونی یہاں ایک پول کے پاس پوز دے رہی ہے۔ ان تصویروں میں وہ ایک بلیو بکنی میں ہاٹ لگ رہی ہے۔ اس بکنی پر کرس کراس ڈیٹیلنگ ہے۔ پنک لپسٹک اور کاجل سے سجی آنکھوں میں سنی کا میک اپ پرفیکٹ لگ رہا ہے۔

 

ہیئراسٹائل کی اگر بات کریں تو انہوں نے اپنے بالوں کو میکسی لک میں کھلا چھوڑا ہے۔ سنی لیونی نے اپنے لک کو بریسلیٹ اور ایئرینگس سے سجایا ہے۔ اس دوران انکی فیٹنس صاف نظر آرہی ہے۔ فینس کو بھی سنی یہ تصویریں بہت پسند آرہی ہے اور وہ اس پر کمنٹ کررہے ہیں۔

ان دنوں سنی 12 دن آف سمر کرکے ایک سیریز چل رہی ہے۔ جس میں وہ بکنی اور مونوکینی میں تصویریں شیئر کررہی ہے۔ ان تصویروں کو مشہور شخصیات فوٹوگرافر ڈیبیو رتنانی نے شوٹ کیا ہے۔ جسکی معلومات سنی نے فوٹوز کے ساتھ دی۔

Tags:

You Might also Like