Type to search

ٹی وی اور فلم

سمونا چکرورتی بکنی فوٹو نے انٹرنیٹ پر قہر برپا کیا

سمونا چکرورتی بکنی

ٹی وی ڈسک،15مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی کی جانی جانی ہستیوں میں سے ایک سمونا چکرورتی نے اپنی بولڈ تصویروں سے انٹرنیٹ پر دھمال مچا دیا ہے۔ چکرورتی کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

اداکارہ سمونا چکرورتی بکنی میں کچھ وقت پہلے ہی ان تصویروں کو شیئر کیا ہے۔ اس تصویر کے ذریعہ سمونا نے بتایا کہ انہیں پرانے دنوں کی بہت یاد آرہی ہے۔ چکرورتی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اکثر اس طرح کی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے۔ سمونا چکرورتی بکنی فوٹو کی وجہ سے ٹرولرس نے اکثر سمونا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔

اداکارہ سمونا کو سمندر کنارے ایسے ہی وقت گذارنے پسند ہے۔ سمونا چکرورتی واٹربیبی ہے اور وقت ملتے ہی وہ ایسے ہی سمندر میں می ۔ ٹائم بتانا پسند کرتی ہے۔

غضب کا سینس آف ہویمر ہونے کے ساتھ ہی سات سمونا کا فیشن سینس بھی لوگوں کے درمیان مشہور ہے۔ سمونا کے وارڈ روب میں بکنی کا ڈھیر سارا کلکشن ہے۔

سمونا کئی دفعہ اپنے دوستوں کے ساتھ یوں ہی مستی کرتی نظر آئی۔

سمونا کی اداؤں کو دیکھ کر آپ بھی ان سے نظریں نہیں ہٹا پائیں گے۔

اداکارہ سمونا چکرورتی کی پیدائش 24 جون 1988 کو لکھنؤ میں ہوئی۔

ٹی وی اداکرہ سمونا ایک ٹی وی اور فلمی اداکارہ ہیں۔

انہوں نے اپنا ایکٹینگ کیریئر 11 سال کی عمر میں عامر خان اور منیشا کوئیرالا کی فلم من سے سال 1999 میں کیا تھا۔

چند سال بعد میں کچھ ٹی وی شوز میں دیکھی۔

انہوں نے بڑے اچھے لگتے ہیں،

سیریل میں نتاشا کے رول میں دیکھی۔

  اسکے علاوہ وہ وہ فلموں میں بھی نظر آئی۔

جن میں سلمان خان کی کیک، برفی، پھر سے،،، جسے فلمیں شامل ہے۔

 وہ سال 2011 میں بڑے اچھے لگتے ہو میں نتاشا نامی کردار میں دیکھی۔

سمونا چکرورتی سونی ٹی وی پر نشر وہنے والے کامیڈی شو کامیڈی سرکس میں کپل شرما کے ساتھ نظر آئی۔

Tags:

You Might also Like