Type to search

ٹی وی اور فلم

سمونا چکرورتی ریڈ بکنی میں سوئمنگ پول میں پوز دیتے نظر آئی

سمونا چکرورتی ریڈ بکنی

ٹی وی ڈسک،15 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) عامر خان کی فلم من سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ سمونا چکرورتی آج انڈسٹری میں اپنا قدم جما چکی ہے۔ وہ ٹی وی کا مشہور چہرہ ہے۔ دی کپل شرما شو میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ سمونا چکرورتی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو ہے۔

سمونا نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں سمونا چکرورتی ریڈ بکنی پہنے نظر آئی۔ بتادیں کہ اداکارہ سمونا پول میں بکنی پہن کر پوز دیتی نظر آرہی ہے۔ تصویر میں اداکارہ نے ریڈ کلر کی بکنی پہنی ہوئی ہے۔ سمونا چکرورتی نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ہیلو ستمبر۔۔۔

 

View this post on Instagram

 

Hello September 🧜🏼‍♀️🦋 . . 📸 @yusufeye

A post shared by Sumona Chakravarti (@sumonachakravarti) on

اداکارہ سمونا چکرورتی کی اس فوٹو پر انکے فینس خوب کمنٹ کررہے ہیں اور اپنے ردعمل دے رہے ہیں۔ سمونا چکرورتی کی اس تصویر کو اب تک ڈیڑھ لاکھ سے ذیادہ لائک مل چکے ہیں۔ بتادیں کہ کی تصویریں آتے ہی انٹرنیٹ پر چھا جاتی ہے۔


اداکارہ سمونا چکرورتی 24 جون 1988 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئی۔ اداکارہ نے عامر خان اور منیشا کوئیرالا کی فلم من سے شروعات کی تھی۔ اسکے بعد سمونا چکرورتی نے کئی ٹی وی شو کیے۔ حالانکہ اداکارہ کو سب سے ذیادہ پہچان بڑے اچھے لگتے ہیں، سیریل سے ملی۔ اسکے بعد سمونا چکرورتی نے کپل شرما کے ساتھ کامیڈی نائٹس وتھ کپل، دی کپل شرما شو ۔1، اور دی کپل شرما 2 بھی کیا، جہاں سے انہیں کافی مقبولیت ملی۔ چکرورتی دی کپل شرما شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار نبھاتی تھی۔ انہوں نے من، برفی، کیک اور پھر سے، جیسے فلموں میں کام کیا۔

سمونا نے کئی ٹی شوز میں کام کیا جن میں قسم سے، ڈیکیکٹیو ڈول، سن یار چل مار، کستوری، نیر بھرے تیرے نینا دیوی، سپنوں سے بھرے نینا، ہارر نائٹ، بڑے اچھے لگتے ہیں، ایک تھی نائیکا، کامیڈی نائٹس وتھ کپل، ساودھان انڈیا، یہ ہے عاشقی، جمائی راجہ، دی کپل شرما شو، دبئی ڈائریز، سوئس میڈ ایڈوینچر، دیو جیسے سیریلس میں کام کیا۔

Tags:

You Might also Like