Type to search

وائرل

دی کپل شرما شو: سمونا چکرورتی کی اس تصویر پر فینس کا دل

سمونا بکنی

وائرل ڈسکئ27 ڈسمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر عامر خان کی فلم من سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ سمونا چکرورتی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے۔ سمونا ٹی وی کا مشہور چہرہ ہے۔ دی کپل شرما شو میں کپل شرما کے ساتھ سب کو تفریح کرتے نظر آتی ہے۔

اداکارہ سمونا چکرورتی اپنی تصویروں کی وجہ سے بحث میں بنی رہتی ہے۔ وہ دی کپل شرما شو میں بھوری کے رول میں نظر آتی ہے۔ اب سمونا چکرورتی کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ جس میں وہ ریڈ کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہے۔ انکا بولڈ انداز فینس کو دیوانہ بنا رہا ہے۔

اس تصویر میں سمونا چکرورتی ریڈ کلر کے گاؤن ڈریس میں بے حد بولڈ نظر آرہی ہے۔ اس گاؤںن کا ڈیپ نیک انکے لک کو اور دلکش بنا رہا ہے۔ وہ ٹیٹو فلانٹ کرتی نظر آرہیہے۔ اداکارہ اپنے ہیئر لک میں بے حد خوبصورت اور بولڈ نظر آرہی ہے۔ اس تصویر پر فینس خوب کمنٹ کررہے ہیں۔ وہ درخت کی شاخ پر بیٹھی ہے۔ یہ تصویر پرانی ہے، لیکن ایک بار پھر یہ تصویر وائرل ہورہی ہے۔

سمونا کی ایک اور تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ ریڈ بکنی میں نظر آرہی ہے۔ اداکارہ کی اس تصویر پر بھی لوگ خوب کمنٹ کررہے ہیں۔ سمونا اپنی ہر تصویر کو لیکر بحث میں رہتی ہے۔ وہ ٹریڈیشنل اور ویسٹرنن دونوں لک میں بے حد خوبصورت نظر آتی ہے۔

بتادیں کہ کامیڈین کپل شرما کی بھوری یعنی سمونا کی زبردست فین فالونگ ہے۔ کپل شرماشو میں انکی اور کپل کی جوڑی فینس کو خوب پسند آتی ہے۔

سمونا اور کپل شرما پچھلے کافی سالوں سے ناظرین کو ہنساتے آرہے ہیں۔ انہوں نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریلس میں کام کیا جن میں ڈیکیکٹیو ڈول، سن یار چل مار، کستوری، نیر بھرے تیرے نینا دیوی، سپنوں سے بھرے نینا، ہارر نائٹ، بڑے اچھے لگتے ہیں، ایک تھی نائیکا، کامیڈی نائٹس وتھ کپل،جیسے شوز شامل ہے۔

 سمونا چکرورتی 24 جون 1988 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئی۔ اداکارہ نے عامر خان اور منیشا کوئیرالا کی فلم من سے شروعات کی تھی۔ اسکے بعد سمونا چکرورتی نے کئی ٹی وی شو کیے۔ حالانکہ اداکارہ کو سب سے ذیادہ پہچان بڑے اچھے لگتے ہیں، سیریل سے ملی۔

اسکے بعد سمونا چکرورتی نے کپل شرما کے ساتھ کامیڈی نائٹس وتھ کپل، دی کپل شرما شو ۔1، اور دی کپل شرما 2 بھی کیا، جہاں سے انہیں کافی مقبولیت ملی۔ چکرورتی دی کپل شرما شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار نبھاتی تھی۔ انہوں نے من، برفی، کیک اور پھر سے، جیسے فلموں میں کام کیا۔

Tags:

You Might also Like