Type to search

فیشن

سہانا خان اوس میک اپ میں نظر آئی، شیئر کی فوٹو

سہانا خان اوس میک

فیشن ڈسک،10 (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان انسٹاگرام اپنے فوٹو اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے۔ سہانا نے ایک فوٹو شئر کی ہے جس میں وہ (ڈیو) اوس میک اپ میں نظر آئی۔

سہانا بھلے ہی فلموں سے دور ہو، لیکن وہ ہمیشہ سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے- سہانا خان کی فوٹو ہو ویڈیو، سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوتی ہے- سہانا خان کی سیلفی کو لیکر بھی ایسا ہی حال دیکھنے کو مل رہا ہے-

 دراصل سہانا خان ایک سیلفی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے- جس میں انکا زبردست انداز نظر آرہا ہے- اس سیلفی میں کنگ خان کی بیٹی نے اپنے میک اپ اسکیل (ہنر) میں دیکھائی ہے- سیلفی میں سہانا کا انداز اور انکا لک زبردست لگ رہا ہے-

سہانا خان نے اپنی سیلفی کو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا ہے- جس نے لوگوں کی توجہ کھنچی ہے- فوٹو میں سہانا نیوڈ لپ گلاس ، گلٹری پنک آئی شیڈ کے ساتھ ڈیو میک اپ کیے نظر آرہی ہے- اس فوٹو میں سہانا کا پوز دیکھنے لائق ہے-

فوٹو کے ساتھ ساتھ کنگ خان کی بیٹی نے ہارٹ شیپ ایموجی بھی شیئر کی- بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب سہانا کے لکس اور انکے انداز نے اس بار لوگوں کی توجہ کھینچی ہو- اس سے پہلے بھی سہانا کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہا تھا- جس میں وہ پتھر پر بیٹھ کر پوز دیتی نظر آئی-

بتادیں کہ سہانا امریکہ میں پڑھائی کررہی تھی- لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اب ممبئی میں اپنے گھر پر ہے اور فیملی کے ساتھ وقت گذار رہی ہے- سہانا اسٹار کڈر کی بحث میں ہمیشہ آگے رہتی ہے- اپنے گلمیرس لک اور ڈریسنگ سینس کو لیکر سہانا کافی مشہور ہے- فلموں سے دور ہونے کے بعد بھی سہانا ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like