Type to search

ٹی وی اور فلم

پہلے نہیں دیکھا ہوگا سہانا خان کا ایسا انداز

suhana-khan

فلمی ڈسک،15مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی ایکٹیو رہتی ہے- سہانا آئے دن اپنے دوستوں کے ساتھ تصویریں اور ویڈیو یہاں شیئر کرتی رہتی ہے- جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگتے ہیں- اب سہانا کی کچھ نئی تصویریں ہو رہی ہے- جسے خود انکی ماں گوری خان نے کلک کیا ہے-

 

View this post on Instagram

 

my mum took these 😋 @gaurikhan

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2) on

سوشل میڈیا پر سہانا کی یہ تصویریں لوگوں کو بے حد پسند آرہی ہے- انٹرنیٹ پر یہ ساری تصویریں خوب وائرل ہورہی ہے- ان تصویروں میں سہانا کسی ماڈل سے کم نظر نہیں آرہی ہے- اور انکا انداز بھی کافی دلکش نظر آرہا ہے-

سہانا نے اپنے والد شاہ رخ خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 2019 میں ایکٹینگ ڈیبیو کیا تھا- دی گرے پارٹ آف بلیو، میں سہانا نے اہم کردار نبھایا تھا- اس شارٹ فلم کا لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں- جنہوں نے بھی اس فلم کو دیکھا وہ سہانا کی اداکاری کی تعریف کررہے ہیں- اس فلم کو دیکھنے والوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ شاہ رخ کو سہانا پر فخر ہوگا-

Tags:

You Might also Like