Type to search

ٹی وی اور فلم

سہانا خان دوست کے ساتھ مستی کرتی آئی نظر، شاہ رخ خان کی بیٹی کی فوٹو ہوئی وائرل

suhana-khan

فلمی ڈسک،7مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) بالی ووڈ ایکٹر شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان سوشل میڈیا پر ہمیشہ چھائی رہتی ہے- انکی فوٹو ہو یا ویڈیو ہمیشہ ہی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوتی ہے- ایسا ہی حال سوہانہ خان کی کچھ تصویروں کو لیکر بھی دیکھنے کو مل رہا ہے-

اپنی ایک فوٹو میں جہاں سہانا خان دوست کے ساتھ مستی کرتی نظر آرہی ہے تو وہیں دوسری فوٹو میں کنگ خان کی بیٹی گود میں چمپینزی کو لیکر بیٹھی دیکھائی دے رہی ہیں- سہانا خان کی یہ تصویروں کو لیکر بیٹھی دیکھائی دے رہی ہے- سہانا خان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے- ساتھ ہی لوگ اس پر خوب کمنٹ کررہے ہیں-

 

View this post on Instagram

 

I love you baby ❤ #suhanakhan

A post shared by Suhana (@suhanakha2) on

سہانا خان ایک فوٹو میں اپنی دوست کے ساتھ مستی کرتی دیکھائی دے رہی ہے- فوٹو میں کنگ خان کی بیٹی کا انداز اور اسٹائل بھی دیکھنے لائق ہے- وائٹ ٹاپ اور گرے ٹراؤزر میں سوہانہ خان کا لک بھی زبردست لگ رہا ہے- وہیں اپنی دوسری فوٹو میں سوہانہ خان گود میں چیمپینزی لیکر بیٹھی دیکھائی دے رہی ہے-

اس فوٹو میں سہانا خان کا لک اور انکا پوز کافی کیوٹ لگ رہا ہے- بتادیں کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب سہانا خان کے اسٹائل نے اس قدر لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھنچی ہے- وہ اپنے گلیمرس لکس کو لیکر ہمیشہ بحث میں رہتی ہے-

Tags:

You Might also Like