Type to search

ٹی وی اور فلم

اسپلٹس ولا سیزن 10 کی خوشی مکھرجی

ٹی وی ڈسک،15مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ایم ٹی وی شو اسپلٹس ولا کے سیزن 10 میں اپنا جلوہ دیکھا چکی اداکارہ اور ماڈل خوشی مکھرجی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر بے حد بولڈ لک کے ساتھ تصویریں شیئر کی ہے- پارٹی کرتے ہوئے خوشی کافی بولڈ اور اسٹائلش لک کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آرہی ہے- خوشی بجرنگ بلی اور سیہسان بتیسی جیسے کئی شو کا حصہ رہ چکی ہے- ان شو میں کام کے بعد خوشی کو ناظرین کے درمیان صحیح پہچان اسپلٹس ولا سے ہی ملی تھی، خوشی اکثر سوشل میڈیا پر ٹاپ لیس فوٹو شیئر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی، خوشی ٹی وی کے مشہور شو بلویر ریٹرنس میں جوالا پری کا کردار بھی ادا کرچکی ہے-

Tags: