Type to search

ٹی وی اور فلم

اسپلٹس ولا 14 کی کنٹیسٹنٹ اور سوشل میڈیا انفلونسر اکشلینا چندرا

اکشلینا چندرا

ٹی وی ڈسک، 17 نومبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ٹی وی انڈسٹری میں ایک اور ریالٹی شو دستک دینے والا ہے اور اسکا نام ہے اسپلٹس ولا 14- اس شو کو سنی لیونی ہوسٹ کرتی ہیں اور انکی ہاٹنیس تو اس شو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے-

لیکن اس بات تو کی ایسی حسینائیں شو میں آرہی ہیں جو ہاٹنیس کے معاملے میں سنی لیونی کو بھی سخت ٹکر دے رہی ہیں-

 

ان حسیناؤں کو دیکھ کر ہر کوئی کہے رہا ہے کہ یہ کسی اداکارہ سے کم نہیں ہے- اسپلٹس ولا کے سیزن 14 میں سب سے بولڈ کنٹیسٹنٹ ہے اکشلینا چندرا-

 

سنی لیونی اور ارجن بجلانی کا شو اسپلٹس ولا 14 ان دنوں کافی بحث میں ہے، اس شو میں ذیادہ تر نئے لوگ دیکھنے کو ملے ہیں- لیکن کچھ کنٹیسٹنٹ ایسے ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہے، اسی شو کا حصہ بننے والی ہے اکشلینا چندرا -وہ اپنی تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہے- وہ بولڈنیس کے معاملے میں عرفی جاوید کو ٹکر دیتی ہے-

 

سنی لیونی کے شو میں نظر آنے والی اکشلینا چندرا ایک میک اپ آرٹسٹ اور کنٹینٹ رائٹر ہے- اسپلٹس ولا 14 میں نظر آنے والی اکاشیلنا کولکتہ کی رہنے والی ہے اور وہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے-

 

اکشلینا چندرا کا انسٹاگرام انکی ہاٹ فوٹوز سے بھرا ہوا ہے اور انکی بکنی تصویریں تو انٹرنیٹ کا درجہ حرارت بڑھا رہا ہے-

بتادیں کہ اسپلٹس ولا ڈیٹینگ ریالٹی شو فلیور آف لو کا ہندی ورژن ہے، اس میں ڈیٹنگ میں دلچسپی رکھنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں حصہ لیتے ہیں-

شو کے دوران انہیں کئی ٹاسک دیے جاتے ہیں، اس شو میں امیدوار کے درمیان پیار، جھگڑا، رومانس بھرپور دیکھنے کو ملتا ہے اور آخر میں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو شو کا فاتح بنایا جاتا ہے- بتادیں کہ اس شو کو شرلین چوپڑا بھی ہوسٹ کرچکی ہے-

بتادیں کہ اکشلینا چندرا ایک ماڈل، سوشل میڈیا انفلونسر، میک اپ آرٹسٹ ہے-

Tags:

You Might also Like