Type to search

تلنگانہ

تلنگانہ میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے خصوصی کنٹرول روم قائم

حیدرآباد،28مارچ(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) پوری دنیا میں دہشت پھیلا چکا کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے تلنگانہ حکومت پوری طرح سے تیار ہوگئی ہے۔ اسی سلسلہ میں حکومت نے کورونا وائرس کے لیے خصوصی کنٹرول روم کو بھی قائم کیا ہے۔ کنٹرول روم نمبر ہے۔
040-23450624

040-اور 23450735

اسکے علاوہ محکمہ صحت نے کورونا وائرس وبائی امراض کو روکنے کے لیے سخت قدم اٹھا رہی ہے۔ تلنگانہ میں لوگوں کو کورونا وائرس کے بارے میں پل پل بیداری کررہی ہے۔ اہم طور پر سوشل ڈیسٹینسنگ کو فالو کرتے ہوئے کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کو لوگوں سے گذارش کی ہے۔

Tags:

You Might also Like