تیلگو فلم اداکارہ گہنا سپی ، کم عمر میں بنائی انڈسٹری میں جگہ

فلمی ڈسک، 10 مارچ (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) فلم انڈسٹری میں آئے دن کئی نئے نئے چہرے نظر آتے ہیں اور پھر چند فلمیں کرنے کے بعد انڈسٹری سے غائب ہوجاتے ہیں، اور پردے کے پچھے کہیں غائب ہوجاتے ہیں- کسی کی قسمت جلد کھل جاتی ہے تو کسی کی لمبے انتظار کے بعد بھی کامیابی ہاتھ نہیں لگتی – ساؤتھ فلم انڈسٹری میں کم عمر میں ہی جگہ بنانے والی اداکارہ گہنا سپی ایک ابھرتا ہوا چہرا ہے-
View this post on Instagram
گہنا سپی ایک فلم اداکارہ، ڈانسر اور ماڈل ہے- گہنا کی پیدائش 11 اکتوبر 2000 میں ممبئی میں ہوئی- گہنا نے بیچلر آف کامرس کی پڑھائی کی- اور انہوں نے اپنی اسکولی تعلیم ممبئی کے لوریٹو کانوینٹ اسکول سے کی-
View this post on Instagram
گہنا نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی تھی- گہنا فلم میں آنے سے پہلے انہوں نے کچھ وقت تک ڈانسنگ ٹیچر کے طور پر کام کیا تھا- اداکارہ نے سال 2022 میں، فلم انڈسٹری میں فلم چور بازار سے شروعات کی-
Our film #Gaalodu will be streaming on Aha and Amazon prime from 17th feb! Please do watch and enjoy 😊#tollywoodactress #gehnasippy #gaalodu #sudigalisudheer pic.twitter.com/bwHE0RtkUU
— Gehna Sippy (@gehna_sippy) February 15, 2023
فلم چور بازار کو جیون ریڈی نے ہدایت دی اور آئی وی پروڈکشن نے پروڈیوس کیا – فلم چور بازار میں، انہوں نے آکاش پوری کے ساتھ کام کیا، گہنا نے ٹالی ووڈ فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔
اس فلم کے بعد گہنا سپی نے اگلی فلم کے لیے اپنی ایکٹینگ / محنت کو جاری رکھا- گہنا سپی کو گانا سننا، گھومنا، ڈانس کرنا کافی پسند ہے-
تیلگو اداکارہ گہنا سپی سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے اور اپنے فینس کے لیے تصویریں شیئر کرتی رہتی ہے- گہنا ان ماڈلس میں سے ایک ہیں جنہوں نے حیدرآباد میں مائی ساؤتھ دیوا 2020 کیلنڈر کی شوٹنگ کی۔