Type to search

فیشن

تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں راکل پریت سنگھ لگتی ہے کافی گلیمرس

rakul-preet-singh-thigh-high-slit

فیشن ڈسک،22اپریل (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ انڈسٹری سے لیکر بالی ووڈ کی فلموں میں اپنی ایکٹینگ سے ناظرین کے دلوں پر راج کرچکی اداکارہ راکل پریت سنگھ اپنی فیٹنس کے ساتھ فیشن سینس کو لیکر بھی بحث میں رہتی ہے۔

راکل پریت سنگھ کے فینس انکی فلموں کے ہی نہیں بلکہ انکے گڈ لکس اور ڈریسنگ سینس کے بھی قائل ہیں۔ آج ہم آپ کو راکل پریت سنگھ کی ایک کے بعد ایک اسٹائلش اور بولڈ تھائی ہائی سلٹ ڈریس کی فوٹوز کے ساتھ ساتھ اپنی ٹونڈ لیگس فلانٹ کرتی نظر آرہی ہے۔

راکل پریت سنگھ کا وائٹ ساٹن ہائی سلٹ گاؤن ان پر کافی جچ رہا ہے۔ گرے کلر کے اس گاؤن میں راکل پریت سنگھ کا گلیمر اوتار دیکھتے ہی بن رہا ہے۔ ڈنر پارٹی ہو یا پھر کسی ایونٹ میں جانا ہو، راکل پریت سنگھ کی بلیک شیمر ڈریس بالکل پرفیکٹ ہے۔

گرمیوں کی شادی کے لیے آپ راکل پریت سنگھ کے اس حیرت انگیز لک سے ٹپس لے سکتے ہیں۔ بلیو کلر کی اس ڈریس میں راکل کا خوبصورت اور پرفیکٹ بیوٹی لک نظر آرہا ہے۔ ریڈ کلر کی ڈریس میں راکل پریت سنگھ بم شل ڈریس اپنی قاتلانہ اداؤں سے قہر ڈھاتی دیکھائی دی۔ ریڈ کلر کی ساٹن ڈریس میں راکل پریت سنگھ اپنی زبردست اداؤں سے دیوانہ بناتی دیکھائی دی۔

Tags:

You Might also Like