Type to search

ٹی وی اور فلم

ساؤتھ فلم اداکارہ مرنا مینن ، اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور

مرنا مینن

فلمی ڈسک، 11 اکتوبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) ساؤتھ فلم انڈسٹری سے کئی اداکاراؤں نے بالی ووڈ کا رخ کیا، ان اداکاراؤں میں تمنا بھاٹیہ، شریا سرن، الیانا ڈی سوزا جیسی اداکارائیں شامل ہے، یہ اداکارائیں بھی اپنی خوبصورتی کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ ساؤتھ انڈسٹری میں ایسی کئی اداکارائیں ہیں جو خوبصورت ہے اور جنہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے لیکن انہیں اب تک وہ پہچان نہیں ملی ہے- ایسی ہی ایک خوبصورت اداکارہ ہے جنکا ذکر آج ہم کررہے ہیں-

 

ساؤتھ اداکارہ مرنا مین سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہے، انکی تصویریں لوگوں کا دل جلانے میں کامیاب رہتی ہے- مرنا مینن اپنی معصومیت کے لیے بھی پسند کی جاتی ہے- بھلے ہی انہوں نے زیادہ فلموں نہ کی ہو لیکن انکی مضبوط فین فالونگ ہے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mirnaa (@mirnaaofficial)

 

اداکارہ مرنا مینن ساؤتھ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہے انکی خوبصورتی کے چرچے دور دور تک ہے، مینن سب سے معصوم اداکاراؤں میں سے ایک کہی جاتی ہے-

 

اداکارہ مرنا مینن (سنتوش) کی پیدائش 15 ڈسمبر 1992 کو کیرالا کے اڈوکی میں ہوئی، انکے والد ایک بزنسمین ہیں-
اداکارہ نے چنئی کے سینٹ فرانسس کالج ، بیچلر آف انجینئرنگ کرنے سے پہلے اڈوکی میں ایس ایچ ایچ ایس رامکلامیٹو میں حصہ لیا-

 

اداکارہ مرنا مینن نے تامل فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کی شروعات کی- وہ سنتھا دیون کے لیے شوٹنگ کررہی تھی، اس سے پہلے کہ 35 دنوں کی شوٹنگ کے بعد اسے بند کردیا گیا-

سال 2020 میں انہوں نے ملیالم فلم بگ بردار میں موہن لال کے ساتھ کام کیا- اور سال 2022 میں زی5 کی تیلگو ویب سیریز اناتھم میں کام کیا-

 

سوشل میڈیا پر میرنا کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔ لوگ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو بہت پسند کرتے ہیں۔
میرنا جس طرح کام کر رہی ہیں، وہ یقینی طور پر چند سالوں میں ٹاپ اداکارہ بن سکتی ہیں۔