Type to search

ٹی وی اور فلم وائرل

ساؤتھ اداکارہ مالویکا شرما کا ویڈیو وائرل

تیلگو اداکارہ مالویکا شرما

وائرل ڈسک، 25 ستمبر (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) سال 2018 میں تلگو فلم نیلا ٹکٹ سے ڈیبیو کرنے والی ساؤتھ انڈین انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مالویکا شرما اپنے بولڈ انداز اور سپر فٹ باڈی کے لیے مشہور ہیں۔

مالویکا شرما سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہے اور آئے دن اپنی تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے-

مالویکا اپنے باڈی کا خاص خیال رکھتی ہے اور باقاعدگی سے ورک آوٹ کرتی ہے، حال ہی میں انکا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر آیا ہے-

 

مالویکا شرما نے اس ویڈیو کو خود اپنے بیڈ روم میں شوٹ کیا ہے- ویڈیو میں مالویکا سفید رنگ کی ڈریس پہنے نظر آئی-

 

سفید ڈریس میں مالویکا اپنی اداؤں کے جلوے دیکھا رہی ہے اور اس ہائی سلٹ ڈریس میں اداکارہ فلانٹ کرتی نظر آئی-

 

تیلگو اداکارہ مالویکا شرما مالویکا شرما 26 جنوری 1999 کو ممبئی میں پیدا ہوئی، یہی سے انکی پڑھائی لکھائی بھی ہوئی اور کالج کے دنوں میں ہی انہوں نے ماڈلنگ کی راہ پکڑی، مالویکا شرما نے شیمپو کے اشتہار کا فرنٹ فیس ہے، اسکے علاوہ وہ کئی دیگر مشہورا برانڈ کے لیے بھی اشتہار میں کام کیا-

انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات سال 2018 میں تلگو فلم نیلا ٹکٹ سے کی، انہوں نے ٹی وی سیریل اور کمرشیل اشتہارات میں کام کیا، ہمالیہ ہربل فیس واش، کوکونٹ، سنتور صابن جیسے اشتہارات میں کام کیا،

بتادیں کہ تیلگو اداکارہ مالویکا شرما مالویکا کو انسٹاگرام پر 10 لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں-

بتادیں کہ مالویکا ابھی تک فلم ریڈ، اور دی وے ہوم،، جیسی فلموں میں کام کرچکی ہے-

اداکارہ کے علاوہ مالویکا وکیل اور فیٹنس فریک ہے-

Tags:

You Might also Like