Type to search

وائرل

ساؤتھ اداکارہ کوملی پرساد نے شیئر کی بولڈ تصویر

اداکارہ کوملی پرساد

وائرل ڈسک، 19 ڈسمبر (اردو پوسٹ) ساؤتھ اداکارہ کوملی پرساد ان دنوں اپنے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سرخیوں میں ہے- تیلگو فلم ہٹ : دی سکنڈ کیس ، راؤڈیز بوائز جیسی فلموں میں کام کرچکی اداکارہ کوملی پرساد نے کئی فوٹوز شیئر کیے ہیں-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Komalee (@komaleeprasad)

 

 

 

اداکارہ کومالی کی پیدائش آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں 24 اگسٹ 1995 کو ہوئی، اداکارہ کی پرورش کرناٹک کے بیلاری میں ہوئی، انہوں نے پروارا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، لونی، احمد نگر سے بی ڈی ایس کی تعلیم حاصل کی-

 

 

 

اداکارہ کومالی پرساد نے سال 2016 میں آئی تیلگو فلم نینو سیتھا دیوی سے ڈیبیو کیا، اسکے بعد وہ سال 2020 میں آئی تیلگو فلم انوکونڈی اوکٹی ایوندی اوکٹی میں کام کیا-

 

 

 

اسکے بعد اداکارہ کوملی پرساد ایمیزون پرائم ویڈیو کی ویب سیریز ماڈرن لو حیدرآباد میں نظر آئی- اور زی5 کی ویب سیریز لوزر میں آشا کا کردار نبھایا-

 

 

 

اداکارہ کوملی پرساد نے سال 2017 میں تیلگو تھریلر فلم نیپولین ، سال 2020 میں انوکونڈی اوکٹی ایوندی اوکٹی ، سال 2021 میں ایڈا تھانو ناڈو، سال 2022 میں روڈی بوائز ، سیبسٹین پی.سی. 524 اور ہٹ: دی سکنڈ کیس میں ورشا کا کردار نبھایا-

 

 

 

بتادیں کہ اداکارہ کوملی جلد ہی فلم سسیوندے میں اداکار رکشیت کے ساتھ نظر آئیں گی- فلم کو جلد ریلیز ہونے والی ہے-

 

 

 

فلم کے پروڈیوسر اہتیجا بیلم کونڈا، ابھیلاش ریڈی کہتے ہیں، ہماری فلم “سسیوندے” ریلیز کے لیے تیار ہے- یہ فلم دل کو چھولینے والی محبت کی کہانی کے ساتھ بنائی جارہی ہے-

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Komalee (@komaleeprasad)

 

 

اس فلم کے پیش کردہ گوری نائیڈو ہے، اور اسے اے جی فلم کمپنی، ایس وی ایس اسٹوڈیوز کے بینر تیار کیا جارہا ہے، فلم کے پروڈیوسر اہتیجا بیلم کونڈہ، ابھلاش ریڈی ہیں- فلم کی تحریر اور ہدایت کاری سائی موہن اوبانا کی ہے-

Tags:
Sabiha Banu

اردو پوسٹ میں ڈیجیٹل کنٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کرنے والی صبیحہ بانو کو میڈیا میں آٹھ سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ ان کی مہارت تفریحی رپورٹنگ، تحریر، فلمی جائزے اور تجزیہ میں ہے۔ صبیجہ بانو نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے ماس کمیونیکیشن میں پوسٹ گریجویشن اور اردو سے ایم ۔فل کیا ہے۔ صبیجہ بانو نے آل انڈیا ریڈیو میں بطور پروگرام اناونسر خدمات انجام دیتی ہیں۔ اسکے علاوہ صبیجہ مختلف شعبوں میں خدمات انجام دی ہیں۔

  • 1

You Might also Like