Type to search

ٹیکنالوجی

سونی ایکسپریا ایس 2 اسمراٹ فون 4500ایم ایے ایچ بیٹری کے ساتھ لانچ

سونی ایکسپریا ایس 2

سونی ایکسپریا ایس2 میں 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری
اینڈروئیڈ 11 او ایس والے اس فون میں 4 جی بی ریم
پرائمری کیمرا 13 میگا پکسل


ٹیکنالوجی ڈسک،21 مئی (اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) دنیا کی کچھ بے حد مقبول ٹیک کمپنیوں میں سے ایک سونی نے اپنے مقبول سونی ایکسپریا سیریز میں نیا موبائل سونی ایکسپریا ایس 2 لانچ کیا ہے۔

سونی ایکسپریا ایس 2 اسمارٹ فون کو جاپان میں ایکسپریا ایس کے سکسیر کے طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔

فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔ فون واٹر رسسٹنٹ کے لیے آئی پی ایکس8 ریٹیڈ ہے۔

سال 2019 میں مئی میں ہی لانچ ہوا تھا۔ یہ سونی کا ایک کمپیکٹ بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون ہے۔

اوکٹا کور میڈیا ٹیک پروسیسر سے لیس ہے۔ اسے سنگل ریم اور اسٹوریج کنفیگریشن میں پیش کیا گیا ہے۔

سونی ایکسپریا ایس 2 میں ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ اور سیلفی کے لیے نوچ ڈسپلے دیا گیا ہے۔

سونی ایکسپریا ایس2 کی قیمت

فون کو ہندوستان میں لانچ کو لیکر کوئی معلومات نہیں دی گئی ہے۔ فون کو بلیک، بلو اور وائٹ کلر آپشن میں خرید کے لیے دستیاب۔

سونی ایکسپریا ایس 2 کے فون کے 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج کی قیمت جاپان میں جے پی وائی 22000 (تقریبا 14800 روپے) ہے۔

سونی ایکسپریا ایس2 کے اسپیسیفیکیشنس
فون اینڈروئیڈ 11 پر کام کرتا ہے۔
فون میں 5.5 انچ کا ایچ ڈی + 720-1490 پکسل ڈسپلے
میڈیا ٹیٹ ہیلیو پی35 پروسیسر سے لیس
ریم 4 جی بی
اسٹوریج 64 جی بی
مائیکرو ایس ڈی کارڈ کے ذریعہ 1 ٹی بی تک بڑھانے کی سہولت

سونی ایکسپریا ایس2 کے کیمرا فیچرس
ڈوئل ریئر کیمرا سیٹ اپ
پرائمری کیمرا 13 میگا پکسل
ڈپتھ سینسر 2 میگا پکسل
سیلفی و ویڈیو کالنگ کے لیے 1 میگا پکسل

سونی ایکسپریا ایس2 فون کی بیٹری اور دیگر فیچرس
فون میں 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری
چارجینگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ
وائی فائی، بلوٹوتھ وی5.0
ہیڈ فون جیک 3.5 ایم ایم
سائیڈ ماؤنٹیڈ فنگر پرنٹ سینسر
فون کا وزن 159 گرام

فون میں سینسرس
پروکسیمیٹی سینسر
ایمبینٹ لائٹ سینسر
ایکسلرومیٹر

Tags:

You Might also Like